پولیس پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال لے گئی

Share

تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کو پولیس چیک اپ کیلئے اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال لے گئی۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس پرویز الہٰی کو چیک اپ کیلئے پمز اسپتال لے گئی ہے۔جیل ذرائع کے مطابق پرویز الہٰی کا پمز اسپتال میں میڈیکل چیک اپ کروایا جائے گا، وہ چند روز قبل اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخمی ہوئے تھے۔جیل ذرائع کے مطابق پرویز الہٰی کے سر، کمر اور آنکھ پر زخم آئے تھے

Check Also

وفاق کو بتادیا صورتحال کو مزید بگڑنے سے روکا جائے، چئیرمین پی ٹی آئی

Share چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ …