Lastest News

فواد چوہدری این اے 60، این اے61 جہلم سے الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار

فواد چوہدری کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 اور این اے61 جہلم سے الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار دے دیا گیا۔راولپنڈی میں فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کےخلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔دوران سماعت ریٹرننگ آفیسر (آر او) کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے فواد چوہدری کو …

Read More »

توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد

راولپنڈی کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔ دونوں ریفرنسز کی سماعت 11 جنوری کو ہوگی۔نیب حکام 11 جنوری کو توشہ خانہ ریفرنس میں …

Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد

سابق چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں آج فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل اور توشہ خانہ کیس کی سماعت کی۔اس …

Read More »

بنوں میں پولیو ٹیم پر حملہ، 2 اہلکار زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں تھانہ میریان کی حدود میں پولیو ٹیم پر حملہ ہوا ہے۔پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور زخمی ہوا ، لیکن فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔پولیس …

Read More »

پی ایس ایل 9: پی سی بی براڈ کاسٹنگ رائٹس کی ریزرو پرائس حاصل کرنے میں ناکام

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پاکستان سپر لیگ 9 کے براڈ کاسٹنگ رائٹس کی ریزرو پرائس حاصل کرنے میں ناکام ہوگیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے دو سال کی بڈ کیلئے ساڑھے سات ارب روپے ریزرو پرائس رکھی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رائٹس کی …

Read More »

کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس کو حادثہ

کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس کو پڈعیدن کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔ذرائع کے مطابق پڈ عیدن میں کوٹ لالو کے قریب شالیمار ایکسپریس کی نیچے والی ٹرالی ٹریک پر گر گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ رفتار کم ہونے کی وجہ سے خوش قسمتی سے کوئی بڑا حادثہ …

Read More »

سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا اور ذوالفقار مرزا کے بیٹوں کے کاغذاتِ نامزدگی منظور

سندھ ہائی کورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا اور ذوالفقار مرزا کے بیٹوں حسنین مرزا اور حسام مرزا کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے۔عدالتِ عالیہ نے حسام مرزا اور حسنین مرزا کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کا آر او کا فیصلہ کالعدم قرار دے …

Read More »

عمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس میں باقاعدہ گرفتار

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتاری ڈال دی گئی۔جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے جبکہ تمام …

Read More »

لیسکو کے تمام افسران کی مفت بجلی سہولت ختم

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ملازمین سمیت تمام افسران کی فری بجلی سپلائی سہولت جنوری سے ختم کردی گئی۔ذرائع وزارتِ توانائی کے مطابق اب صرف گریڈ ایک سے گریڈ 16 کے ملازمین کو فری بجلی سہولت میسر ہوگی، گریڈ 17 کے افسران کو 18 ہزار روپے اور گریڈ 18 کے …

Read More »

کویت میں ایک ہزار سے زائد تارکین وطن گرفتار، ملک بدری کا فیصلہ

کویت میں نئے سال کے پہلے پانچ روز کے دوران سیکیورٹی کریک ڈاؤن کے دوران مختلف قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ایک ہزار سے زائد تارکین وطن کو گرفتار کرلیا گیا۔حراست میں لیے گئے زیادہ تر افراد کو اب قانون کے مطابق ملک بدر کرنے کے لیے کارروائی کی …

Read More »