ایف آئی اے نے علیمہ خان کو پھر طلب کرلیا ہے۔فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کی جانب سے جاری نوٹس میں علیمہ خان کو 16 فروری کو انکوائری کیلئے طلب کیا گیا ہےعلیمہ خان پر الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا کے ذریعے نفرت انگیز مواد پھیلانےکی مجرمانہ سازش کرکے عوام و فوج …
Read More »پنجاب اسمبلی کے 6 مزید ارکان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے
پی پی 132 ننکانہ سے سلطان باجوہ، پی پی 225 لودھراں سے شازیہ ترین، پی پی 289 ڈیرہ غازی خان سے محمود قادر لغاری، پی پی 288 ڈیرہ غازی خان سے حنیف پتافی، پی پی 94 چنیوٹ سے تیمور لالی اور پی پی 283 لیہ سے علی اصغر گورمانی نے …
Read More »حکومت سازی کے بعد ضمنی انتخاب کا محاذ ابھی باقی ہے، لاہور کے پانچ حلقوں میں ضمنی انتخاب کا میدان سجے گا۔
2024حکومت سازی کے بعد ضمنی انتخاب کا محاذ ابھی باقی ہے، لاہور کے پانچ حلقوں میں ضمنی انتخاب کا میدان سجے گا۔ صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف نے قصور کی قومی اسمبلی کی نشست رکھی تو لاہور میں چھ حلقوں میں ضمنی انتخاب ہوگا، مریم نواز این اے 119 کی …
Read More »قومی اسمبلی کا اجلاس کون بلائے گا؟
قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی تاریخ کی سفارش وزیرِ پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق انتخابات کے بعد نگراں وزیرِ پارلیمانی امور قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سفارش نگراں وزیراعظم کو کریں گے۔ذرائع کے مطابق یہ سفارش سمری کی شکل میں …
Read More »جماعت اسلامی کا پی ٹی آئی کے ساتھ تعاون نہ کرنے کا فیصلہ
جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ تعاون نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حتمی فیصلہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ تعاون نہیں کر سکتے۔انہوں نے کہا کہ پی …
Read More »طلاق کے بعد پہلی بار ثانیہ مرزا کی ٹینس کھلاڑی کے ساتھ تصویر وائرل
سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر مقبول ترین شخصیت ہیں اور شعیب ملک سے طلاق کی تصدیق ہوجانے کے بعد ان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہی ہوا ہے، فالوورز ان کی پوسٹس کے منتظر رہتے ہیں جن میں وہ بیٹے اذہان کے ساتھ گزارے گئے لمحات …
Read More »خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کی پروڈکشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین عمران خان کی پروڈکشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سول جج مرید عباس نے سابق وزیراعظم عمران …
Read More »سپریم کورٹ نے ایس پی اسلام آباد پولیس رخسار مہدی کو فوری طلب کر لیا
سپریم کورٹ نے ایس پی اسلام آباد پولیس رخسار مہدی کو فوری طلب کر لیا، طلبی توہین مذہب کیس میں زبیر صابری کے گھر بنا وارنٹ گرفتاری کرنے پر کی گٸی۔ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے قانون کی پاسداری نہ کرنے پر …
Read More »آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے اپنے تمام اختیارات رابطہ و کوآرڈینیشن کمیٹی کو سونپ دئیے
پاکستان پیپلز پارٹی کی کمیٹی برائے رابطہ و کوآرڈینیشن کا اجلاس آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی سربراہی میں ہوا۔اجلاس کے اعلامیے کے مطابق آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے اپنے تمام اختیارات رابطہ و کوآرڈینیشن کمیٹی کو سونپ دیے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پیپلز پارٹی کی رابطہ و …
Read More »آج سے کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے صوبہ کوئٹہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر الود ہے جبکہ ساحلی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 3 اور قلات میں کم سے کم درجہ حرارت 4 …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved