Lastest News

پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، عمران خان کا پیغام پہنچایا

پاکستان تحریک انصاف کا وفد جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے ان کی رہائش گاہ پہنچ چکا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی طرف سے بیرسٹر گوہر خان، اسد قیصر، بیرسٹر سیف اللہ اور اخونزادہ حسین احمد پر مشتمل وفد نے …

Read More »

نگراں وفاقی کابینہ کی گیس قیمتوں میں اضافے کی منظوری

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ واضح رہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گزشتہ روز گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی تھی۔نگراں وفاقی کابینہ سے متعلق اجلاس سے متعلق جاری اعلامیہ …

Read More »

فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو سزا سنادی گئی

فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی پر 2012 کی انتخابی مہم میں غیرقانونی اخراجات کا جرم ثابت ہونے کے بعد سزا سنادی گئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیرس کی اپیل کورٹ کی جانب سے سابق صدر کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ماتحت عدالت کا فیصلہ برقرار …

Read More »

اہم پی ٹی آیی رہنما لاہور سے گرفتار

لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ منتخب رکن اسمبلی احمر رشید کو گرفتار کر لیا۔ پی پی 165 سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ رکن اسمبلی کو 9 مئی واقعات پر حراست میں لیا گیا۔ پولیس کی جانب سے کہا گیا کہ احمر رشید 9 مئی واقعات …

Read More »

لاہور ایئرپورٹ پر بحرین جانے والی خاتون گرفتار

اے این ایف کے کریک ڈاؤن کے دوران 9 کارروائیوں میں 122 کلو سے زائد منشیات برآمد کرکے خاتون سمیت ایک ملزم گرفتار کرلیاترجمان کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر بحرین جانے والے مسافر سے 2 کلو آئس برآمد ہوئی،راولپنڈی کوریئر آفس میں تھائی لینڈ اور برطانیہ سے بھیجے گئےدو پارسلز …

Read More »

دھاندلی اور نتائج ردوبدل کے الزامات لگانے والے ثبوت بھی پیش کریں. چیف الیکشن کمشنر

تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر اور ممبر خیبرپختونخوا اکرام اللہ خان نے کیس کی سماعت، این اے 55 سے کامیاب امیدوار ابرار احمد کے وکیل الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ کامیاب امیدوار کے وکیل نے کہا کہ ریٹرننگ افسر این اے 55 کا حتمی نتیجہ جاری کرچکا ہے، الیکشن …

Read More »

جو حکومت سازی میں شہبازشریف کو ووٹ دے گا اور ہم پر مسلط کرے گا وہ قومی مجرم ہوگا. بابراعوان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ڈاکٹر بابر اعوان نے الزام عائد کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اس قسم کے بیانات دے کر صرف اپنا ریٹ بڑھا رہے ہیں، پہلے بھی کہتا رہا نوازشریف وزیراعظم نہیں ہے، پہلے نوازشریف کے ساتھ کوئی اور ہاتھ کرتا رہا اس بار شہبازشریف نے …

Read More »

علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔علی امین گنڈاپور کے خلاف آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا کیس زیر سماعت ہے، اس کیس میں ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے …

Read More »

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز نے صنعتیں بند ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے توانائی کی بلند قیمتوں کی وجہ سے انڈسٹری بند ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے چند ماہ میں بڑی صنعتیں بند ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، اس حوالے …

Read More »

نریندر مودی نے ابوظبی میں پہلے ہندو مندر کا افتتاح کر دیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بدھ کو ابوظہبی میں پہلے ہندو مندر وچسن واسی شری اکشر پرشوتم سوامی نارائن سنستھا (باپس) کا افتتاح کر دیا 27 ایکڑ رقبے پر صحرا میں تیار کیا گیا ’باپس‘ ہندو مندر ابوظہبی کو دبئی سے ملانے والی مرکزی شاہراہ سے فاصلے پر ہے۔ اس …

Read More »