ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل

Share

سابق وزیر اعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کی آج سماعت کے موقع پر بشریٰ بی بی کو سیکیورٹی میں بنی گالہ سے اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا۔کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں کریں گے۔نیب کی جانب سے پیش 10 گواہان کی شہادت ریکارڈ کی جا چکی ہے، 5 گواہوں پر جرح بھی مکمل کی جا چکی ہے۔عدالت نے جرح کے لیے آج مزید گواہان کو طلب کر رکھا ہے

Check Also

مالاکنڈ، تینوں تحصیلوں کے پہاڑوں میں لگی آگ پھیل گئی

Share مالاکنڈ کی تینوں تحصیلوں کے مختلف پہاڑوں میں لگی آگ مزید پھیل گئی۔ آگ …