ملک بھرمیں بجلی وگیس چوروں کےخلاف کریک ڈاؤن کیلئے اسپیشل ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےایف آئی اے کوخصوصی ٹاسک دیتے ہوئے بجلی وگیس چوری میں ملوث افراد کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی ہدایت کردی۔ملک بھر میں بجلی و گیس چوروں کےخلاف کریک ڈاؤن کے لیے …
Read More »کمسن بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ایف نائن پارک میں بارہ سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے کیس میں ملزم ساجدحسن کو14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ایف نائن پارک میں بچی سے زیادتی کیس کی سماعت ہوئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم ساجدحسن کو …
Read More »سینیٹ انتخابات : کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل، آج سے اپیلیں دائر کی جائیں گی
سینٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہوگیا، پولنگ 2 اپریل کو ہوگی۔سینیٹ انتخابات کے لیے جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہونے کے بعد آج سے کاغذات نامزدگی مسترد یا منظورہونے کیخلاف اپیلیں دائر کی جائیں گی جنہیں 25 مارچ تک نمٹایا جائے …
Read More »غیر ملکی طلبہ کے لیے آسٹریلین ویزا قوانین سخت کر دئیے گئے
آسٹریلیا رواں ہفتے سے غیر ملکی طالب علموں کے لیے سخت ویزا قوانین نافذ کرنے کے لیے تیار ہے، جس کا مقصد تارکین وطن کے ریکارڈ اعداد و شمارمیں کمی ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مائیگریشن کی سطح میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے حکومت نے طالب …
Read More »آئی ایم ایف کا آن لائن ڈجیٹل پلیٹ فارمز کی جی ایس ٹی رجسٹریشن کا مطالبہ
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان میں ایسے تمام آن لائن ڈجیٹل پلیٹ فارمز کی جنرل سیلز ٹیکس کیلئے رجستریشن پر زور دیا ہے جو مقامی صارفین کو ڈیل کرتے ہیں۔آئی ایم ایف نے یہ بھی تجویز کیا ہے کہ آن لائن ڈجیٹل پلیٹ فارم کو ویلیو ایڈیڈ ٹیکس کے …
Read More »دن اور رات کا دورانیہ آج برابر ہوجائے گا
دنیا بھر میں آج 21 مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔آج دن اور رات کا دورانیہ بارہ بارہ گھنٹوں پر محیط ہوگا، اس کے بعد راتوں کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا۔ماہرین کے مطابق آج کے دن سورج اپنا سفر طے …
Read More »امریکی ڈالر انٹر نیٹ میں مذید سستا
آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 41 پیسے پر بند ہوا تھا
Read More »غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے کے قریب ہیں: امریکی وزیرخارجہ
امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے کے قریب ہیں۔امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکا حماس سے نمٹنے کے متبادل آپشنز پر غور کر رہا ہے۔ان کا کہنا ہے …
Read More »گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر بی ایل اے کا حملہ ناکام بنادیا گیا، تمام 8 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے بی ایل اے دہشتگردوں کی گوادر پورٹ اتھارٹی (جی پی اے) کمپلیکس گوادر پر حملے کی کوشش ناکام بنادی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے گوادر کمپلیکس میں گھسنے کی کوشش کی جو فورسز نے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنادی۔سیکیورٹی فورسز کی مؤثر جوابی کارروائی …
Read More »شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 2 دہشتگرد زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved