انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنا ساؤنڈ ٹریک جاری کردیا۔ساؤنڈ ٹریک کو آئی سی سی کا اینتھم قرار دیا گیا ہے، جو آئی سی سی ایونٹس کے ہر میچ میں بجایا جائے گا۔آئی سی سی کا ساؤنڈ ٹریک ایوارڈ یافتہ کمپوزر لورن بالف نے تیار کیا۔نیا ساؤنڈ ٹریک …
Read More »وکلا کی پنجاب بھر کی عدالتوں میں ہڑتال کی کال
صحافت پر پابندی، عدالتوں کی تقسیم اور وکلا پر مقدمات کے معاملے پر لاہور بار ایسوسی ایشن کا جنرل ہاؤس اجلاس ہوا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق اجلاس میں وکلا نے پنجاب بھر کی عدالتوں میں ہڑتال کی کال دے دی اور پی ایم جی چوک پر احتجاج کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔جنرل …
Read More »لاہور: کار میں بیٹھی خاتون کو 6 گولیاں مار دی گئیں
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں خاتون پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں انہیں 6 گولیاں ماری گئیں، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔ خاتون زینب اپنی گاڑی اپنے بیوٹی سلون کے سامنے آ کر روکتی ہیں تو 2 حملہ آور گاڑی کے قریب …
Read More »انٹر بینک میں امریکی ڈالر پھر مہنگا ہو گیا
انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 55 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 47 پیسے کا تھا
Read More »کراچی کی سرکاری جامعہ نے طلبہ تنظیموں پر پابندی لگا دی
کراچی کی معروف جامعہ نے طلبہ تنظیموں پر پابندی لگا دی ہے۔حال ہی میں وفاقی اردو یونی ورسٹی کی جانب سے یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔کراچی کی وفاقی اردو یونیورسٹی کی انتظامیہ کی جانب سے طلبہ تنظیموں سے متعلق قدم اٹھائے جانے پر کہنا تھا کہ جامعہ نے تمام طلبا …
Read More »مری میں غیرقانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن، متعدد پلازے منہدم، 2 سرکاری اہلکار زخمی
مری میں تجاوزات اور جنگل کی زمین پر غیرقانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کے دوران انتظامیہ نے متعدد پلازے گردایے جبکہ آپریشن کرنے والےعملے پر شرپسندوں کی فائرنگ اور پتھراؤ سے 2 سرکاری اہلکار زخمی ہوگئے۔وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر مری میں تجاوزات اور جنگل کی زمین پر غیر قانونی …
Read More »شاہ رخ خان کی طبعیت ناساز، ہسپتال داخل ، بہتری آنے پر گھر منتقل
بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان کی طبیعت اچانک خراب ہونے پراحمد آباد کے اسپتال میں ایمرجنسی علاج معالجہ کیا گیا، طبیعت سنبھلنے پر ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) ٹوئنٹی 20 میں اپنی ٹیم …
Read More »فلسطینی ریاست کو مذاکرات کے ذریعے ہی تسلیم کیا جانا چاہیے، امریکی صدر
امریکا کا کہنا ہے کہ فلسطینی ریاست کو مذاکرات کے ذریعے ہی تسلیم کیا جانا چاہیے۔آئرلینڈ، اسپین اور ناروے کی جانب سے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے فیصلے پر وائٹ ہاؤس نے اپنا ردعمل دیا ہے۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر بائیڈن …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف آج عرب امارات کا دورہ کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف آج متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے جہاں وہ اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کا اپنے انتخاب کے بعد متحدہ عرب امارات کا یہ پہلا دورہ ہوگا، وزیراعظم کے ہمراہ کابینہ کے اہم وزراء پر مشتمل …
Read More »غلاف کعبہ کو 3 میٹر اونچا کردیا گیا
حرمین شریفین انتظامیہ نے حسب سابق ایام حج کی آمد سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کردیا۔اس کا مقصد حج کے ایام میں غلاف کو کسی بھی قسم کے نقصان سے محفوظ رکھنا ہے، غلاف کعبہ 15 ذی الحج تک زمین سے 3 میٹر اوپر رہے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved