اسلام آباد، راولپنڈی میں 14 سے 16 اکتوبر تک عام تعطیل کا اعلان

Share

وفاقی حکومت نے 14 سے 16 اکتوبر تک راولپنڈی اور اسلام آباد میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ہونے جارہا ہے جس کے تناظر میں جڑواں شہروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا۔علم میں رہے کہ وفاقی دارالحکومت میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی سیکیورٹی کے سلسلے میں 5 سے 17 اکتوبر تک فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ شنگھائی تعاون تنظیم سمٹ کےلیے فوج کی تعیناتی آرٹیکل 245 کے تحت کی گئی ہے اور 5 سے 17 اکتوبر تک دارالحکومت میں فوج تعینات رہے گی

Check Also

مریم نواز کا بسنت کے دوران میٹرو، اورنج ٹرین اور گرین لائن میں مفت سفر کی سہولت کا فیصلہ

Share وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام کو اُن کو …