پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔عمران خان نے لطیف کھوسہ کی وساطت سے درخواست دائر کی، درخواست میں پنجاب حکومت، انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب، وزارت داخلہ سمیت …
Read More »عدت نکاح کیس: جج کا اپیلیں دوسری عدالت میں منتقل کرنے کیلئے ہائیکورٹ کو مراسلہ
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت کے دوران بشری بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کی جانب سے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کیے جانے کے بعد …
Read More »عدالت عدت نکاح کیس: کمرہ عدالت میں گرما گرمی کے بعد خاور مانیکا پر پی ٹی آئی وکلاء کا حملہ
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت کے دوران سماعت کمرہ عدالت میں پی ٹی آئی وکلا اور خاورمانیکا کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی ہے۔عدت نکاح کیس میں پی …
Read More »پنجاب میں مفت سولر سسٹم حاصل کرنے کیلئے کیسے رجسٹر ہوں؟
پنجاب حکومت نے صوبے میں ’روشن گھرانہ اسکیم‘ کے تحت 50,000 گھرانوں کو مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کے منصوبے کا آغاز کردیا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق 22 اپریل کو پنجاب حکومت نے 50 ہزار گھرانوں کو ایک کے وی سولر سسٹم فراہم کرنے کی منظوری دی اور وزیراعلیٰ پنجاب نے فوری …
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی فی لیٹر قیمت میں نمایاں کمی کا امکان
عالمی مارکیٹ میں کمی کے رحجان کے بعد 31 مئی کو پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7.50 روپے کمی کا امکان ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمتوں میں 6.25 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔ باخبر ذرائع نے بتایا کہ بین الاقوامی مارکیٹ …
Read More »وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی تربیلا ڈیم سے پھر بجلی بند کرنے کی دھمکی
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے ایک مرتبہ پھر بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی۔صوابی میں خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ تربیلہ سے ایک بٹن بند کردیا تو آدھا پاکستان اندھیرے میں ڈوب جائے گا، آدھے پاکستان کی بجلی بند ہوجائے گی۔انہوں نے زور دیا …
Read More »فرانس کی پارلیمنٹ میں فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا
فرانسیسی پارلیمنٹ نے بائیں بازو کے ایک رکن پارلیمنٹ کو ایوان میں فلسطین کا جھنڈا لہرانے پر دو ہفتوں کے لیے معطل کر دیاغیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی شہر مارسیلی سے ریڈیکل لیفٹ فرانس انبوڈ (ایف ایف آئی) کے رکن پارلیمنٹ سیبسٹین ڈیلوگو نے حکومت سے فلسطین کو تسلیم …
Read More »کسٹمز ڈیوٹیز کے ذریعے 1296 ارب جمع کرنے کا منصوبہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مالی سال 2024-25 میں کسٹم ڈیوٹیز کی مد میں 1296 ارب روپے جمع کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے ۔ گزشتہ سال کے متعلقہ ہدف سے یہ رقم 205 ارب روپے زیادہ ہے۔اپنی آمدنی میں متعدبہ اضافے کے لیے حکومت کو لازمی طور پر …
Read More »دنیا کا طویل ترین کارگو بحری جہاز آج کراچی پہنچے گا
دنیا کا طویل ترین کارگو بحری جہاز آج سہ پہر تین بجےکراچی بندرگاہ پہنچے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا کا سب سے بڑا کارگو جہاز کراچی بندرگاہ پر آج شام لنگر انداز ہوگا، جہاز بھارتی بندرگاہ مونجا سے کارگو لےکر پاکستان آئےگا۔ذرائع نے پورٹ انتظامیہ کے حوالے سے بتایا کہ …
Read More »پولیس افسر شہر بانو نقوی وزیرداخلہ محسن نقوی کی اسسٹنٹ چیف سیکیورٹی افسر تعینات
لاہور کے اچھرہ بازار میں مشتعل ہجوم کے چنگل سے خاتون کو بحاظت نکالنے والی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ شہر بانو نقوی کو وزیرداخلہ محسن نقوی کی اسسٹنٹ چیف سیکیورٹی افسر تعینات کردیا گیا۔متعلقہ وزارت نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ ایک اور نوٹی فکیشن کے مطابق اے ایس پی شارخ خان اسسٹنٹ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved