سپریم کورٹ آ ف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر تمام دستیاب 13 ججز پر مشتمل فل کورٹ بینچ تشکیل دے دیا۔بینچ کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق جسٹس مسرت ہلالی دل کی تکلیف کے باعث بینچ میں شامل …
Read More »سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنا دی گئی
امریکا کی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق صدر کو سزا سنادی گئی، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی پر مجرم ٹھرادیا گیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا نیویارک کی جیوری نے سنائی، ڈونلڈ ٹرمپ پر 34 الزامات عائد کیے گئے تھے جو کہ …
Read More »سرکاری حج اسکیم کے تحت 42 ہزار763 پاکستانی عازمینِ حج سعودیہ پہنچ گئے
وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان نے بتایا ہے کہ جمعرات تک 174 پروازوں سے 42 ہزار 763 سرکاری اسکیم کے پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق پاکستان حج مشن 70 ہزار 105 سرکاری اور 80 ہزار سے زائد پرائیویٹ عازمینِ حج کی میزبانی …
Read More »سائبر کرائم انکوائری : عمران خان کا ایف آئی اے ٹیم سے ملنے سے انکار
عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کے معاملہ پر تفتیش کے لیے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم ٹیم رات گئے اڈیالہ جیل پہنچی تاہم جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے ایف آئی اے کی ٹیم سے ملنے سے انکار کردیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع …
Read More »بجلی فی یونٹ مزید 3 روپے 49 پیسے مہنگی ہونے کا امکان
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری ہوگا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی زیر صدارت درخواست پرسماعت ہوئی، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس پیر کو سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس پیر کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سائفرکیس کی سماعت کریں گے۔بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت ہوگی۔واضح رہے کہ 28 …
Read More »چوتھا ٹی20: انگلینڈ کا پاکستان کےخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کرلیا۔ سیریز میں ہوم ٹیم کو پہلے ہی 0-1 کی برتری حاصل ہے جبکہ قومی ٹیم کو سیریز برابر کرنے کےلیے اس میچ میں فتح درکار ہے۔پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں جہاں …
Read More »خالد مگسی کی گاڑی پر فائرنگ، صدر مملکت کا انکوائری کا حکم
نصیر آباد میں بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے صدر خالد مگسی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) کا کہنا ہے کہ نوتال قومی شاہراہ پر ایم این اے خالد مگسی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خالد مگسی …
Read More »ایف آئی اے سائبر کرائم کا عمران خان کیخلاف انکوائری کا فیصلہ
فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف انکوائری کا فیصلہ کرلیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق انکوائری کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب کی پروپیگنڈا ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر کیا …
Read More »وفاقی حکومت کا نئے سال کا بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان
وفاقی حکومت کا نئے سال کا بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کےمطابق وفاقی حکومت کا نئے سال کا میزانیہ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وفاقی بجٹ پیش کریں گے۔وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین کی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved