Lastest News

ہیکرز کا اسلام آباد سیف سٹی سسٹم پر حملہ، حساس نوعیت کا ڈیٹا چوری

ہیکرز نے اسلام آباد سیف سٹی سسٹم کو ہیک کرکے حساس نوعیت کا ڈیٹا چوری کرلیا۔ذرائع کے مطابق ہیکرز کے حملے کے بعد اسلام آباد سیف سٹی اتھارٹی کا سسٹم آف لائن کر دیا گیا۔ہیکنگ کی یہ واردات گزشتہ جمعرات کو ہوئی، ہیکرز سسٹم کے بنیادی سرور میں گھسے اور …

Read More »

آج ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا، صدر ن لیگ نوازشریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ خوشیاں منائیں کہ آج ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا ہے۔ جنرل ظہیرالاسلام نے کہا ہم نے مختلف پارٹیوں کو آزمایا اور تیسری قوت کو آنے دیا، تیسری قوت ڈیلیور کرسکتی ہے۔ بانی پی …

Read More »

شاہین فورس اہلکار کا قتل، سوئیڈن حکومت کا ملزم کی حوالگی سے انکار

سوئیڈن حکومت نے شاہین فورس اہلکار کا قتل کے ملزم کی حوالگی سے انکار کر دیا ہے 21 نومبر 2022 کو خرم نثار نے کانسٹیبل عبد الرحمان کو تلخ کلامی کے بعد قتل کیا تھا جس کے بعد ملزم بیرون ملک فرارہوگیاتھا۔ملزم کی حوالگی کےلئےکراچی پولیس نےایف آئی اےکےذریعےسویڈن حکام …

Read More »

ملک بھر میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ: وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں طویل لوڈشیڈنگ اور بجلی کی طلب و رسد کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کرلیا جس میں وزارت پانی و بجلی کی جانب سے بریفنگ دی جائے گی۔واضح رہے کہ ملک بھر میں غیراعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ کے باعث کئی مقامات پر احتجاج جاری ہے …

Read More »

مٹی میں سونا کی افواہ پر پورا گاؤں امنڈ آیا، دفعہ 144 نافذ

بنگلادیش کے ایک گاؤں میں اینٹوں کے بھٹے سے سونا نکلنے کی خبر نے آس پاس کے گاؤں والوں کو پاگل کر دیا ہے، جو کہ سونا نکالنے کی تلاش میں امڈ آئے۔سینکڑوں کی تعداد میں رہائشی سونا نکالنے بیلچے، چھینی سمیت مختلف اوزار لے آئے، تاہم کامیابی کسی کو …

Read More »

ریلوے پراپرٹی لینڈ ڈپارٹمنٹ میں 12 ارب سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

پاکستان ریلوے کی خصوصی آڈٹ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں ریلوے کی 13 لاکھ 50 ہزار 312 کنال اراضی ہے، 3 ارب 49 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 2 ہزار 617 ایکڑ اراضی پر تجاوزات ہیں۔رپورٹ کے مطابق کراچی اور حیدرآباد میں 2 ارب 17 کروڑ روپے سے …

Read More »

یوم تکبیر پر اچانک چھٹی : کاروباری طبقہ حیران، مارکیٹیں کھلی رکھنے کا اعلان

یوم تکبیر پر اچانک چھٹی پر کاروباری طبقہ نے غم و غصے اور حیرانگی کا اظہارکیا ہے اور امتحان دینے والے طلبا پریشان ہیں۔کاروباری برادری کا کہنا ہےکہ مختلف معاملات میں بینک ٹرانزکشنز کرنا ہوتی ہيں ، اچانک چھٹی سے ٹرانزکشن متاثر ہوتی ہے اور کاروباری اعتماد میں کمی آتی …

Read More »

ایٹمی پروگرام پاکستان کے مضبوط دفاع کی علامت ہے: وزیراعلیٰ پنجاب کا پیغام

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یومِ تکبیر پر پیغام میں کہا ہےکہ ایٹمی پروگرام پاکستان کے مضبوط دفاع کی علامت ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یومِ تکبیر پر قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کوپہلی ایٹمی طاقت بنانے والے نواز شریف کو بھی سلام پیش کرتے ہیں۔مریم …

Read More »

چین نے بشام حملے پر پاکستانی تحقیقاتی رپورٹ کی تائید کردی

چین نے خیبرپختونخوا میں 26 مارچ کو بشام کے مقام پر انجینئرز پر خودکش حملے سے متعلق پاکستان کی تحقیقات کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ ”تمام ممالک کے مفاد میں“ ہے۔چین کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ کا یہ مؤقف …

Read More »

محکمہ موسمیات نے بارش کی خوشخبری سنادی

محکمہ موسمیات کے مطابق 28 مئی سے یکم جون کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بادل برسیں گے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں، گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے، بارشوں کے سلسلے سے ملک بھر میں گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوگی

Read More »