Lastest News

چوہدری پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی ضمانت منظور کر لی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے مبینہ کرپشن ریفرنس کی سماعت کی۔عدالت نے 1 کروڑ روپے کے مچلکوں کے عوض محمد خان …

Read More »

ایران نے اسرائیل پرحملہ کر کے بہت بڑی غلطی کی ، قیمت چکانا ہوگی : نیتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کاکہنا ہے کہ ایران نے حملہ کر کے بہت بڑی غلطی کر دی ہے، اس کی قیمت اسے چکانا ہو گی۔اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے سیاسی اور عسکری قیادت کے ایک اجلاس دوران کہا کہ ایران نے گزشتہ رات ایک بہت بڑی غلطی کی …

Read More »

وزیراعظم نے انگلش ٹیم کو وی وی آئی پی کا درجہ دے دیا

ٹیسٹ سیریز کیلئے دورہ پاکستان پر آئی انگلش ٹیم کو وزیراعظم شہبازشریف نے وی وی آئی پی کا درجہ دے دیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق دورہ پاکستان کے دوران انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو صدر مملکت کے برابر سکیورٹی اور پروٹوکول دیا جائے گا، ملتان اور راولپنڈی میں تینوں ٹیسٹ میچوں کے …

Read More »

سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی ،بی ایل اے کے 6 دہشتگرد جہنم واصل

بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو بڑا دھچکا ، بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کیا، خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن میں بی ایل اے کے 6 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔اندرونی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی …

Read More »

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی ، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے اپنی حمایت یافتہ لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اور فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس …

Read More »

اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ہوگا: آیت اللہ خامنہ ای کا اسرائیل کو انتباہ

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ ایران طاقت کا دوسرا نام ہے، اسرائیل ایران کے ساتھ تصادم سے گریز کرے، اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ہوگا۔ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے نیتن یاہو کو عبرانی زبان میں سخت پیغام دینے ہوئے …

Read More »

بھارتی شہر پونے میں ہیلی کاپٹر گر گیا، 3 افراد ہلاک

بھارت کے شہر پونے میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں 2 پائلٹ اور ایک انجینئر ہلاک ہوگیا۔ہیلی کاپٹر پونے سے ممبئی جاتے ہوئے گرا۔ہیلی کاپٹر کو حادثہ تکنیکی خرابی یا خراب موسم کے باعث پیش آیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کی تحقیقات جاری ہیں

Read More »

محمد رضوان قومی وائٹ بال ٹیم کی کپتانی کے فیورٹ امیدوار

سٹار بلے باز بابر اعظم کے کپتانی سے مستعفی ہونے کے بعد وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان پاکستان وائٹ بال ٹیم کی کپتانی کے فیورٹ امیدوار ہیں۔ذرائع کے مطابق وائٹ بال فارمیٹ میں محمد رضوان پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان ہوں گے، پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام …

Read More »

نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤتھی ٹیسٹ کی کپتانی سے دستبراد

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ٹم ساؤتھی ٹیسٹ کی کپتانی سے دستبراد ہو گئے۔اس حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ ٹم ساؤتھی کی جگہ ٹوم لیتھم کو ٹیسٹ کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ٹوم لیتھم ماضی میں 9 ٹیسٹ میچز میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی کپتانی …

Read More »

اسرائیلی فوج کا مشرق وسطیٰ پر طاقتور فضائی حملہ کرنے کا اعلان

اسرائیلی فوج نے مشرق وسطیٰ پر طاقتور فضائی حملہ کرنے کا اعلان کر دیا۔اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیل ہگاری نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ایران نے ایک سنگین اقدام کیا اور مشرق وسطیٰ کو کشیدگی کی طرف دھکیل رہا ہے، اسرائیلی اور امریکی فضائی دفاعی …

Read More »