قومی ہیرو ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں جیولین تھرو میں گولڈ میڈل حاصل کرکے پاکستان کو اولمپکس مقابلوں میں 40 سال بعد طلائی تمغہ دلایا، جس کے بعد ان پر انعامات کی برسات ہورہی ہے۔ جبکہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا ہے کہ سرکاری خزانہ انعامات دینےکیلئے نہیں ہوتے۔واضح …
Read More »مریخ پر زیر زمین پانی مائع شکل میں موجود ہونے کے شواہد مل گئے
ناسا کے مریخ پر مارس انسائٹ لینڈر نے ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئے سیارے کی سطح سے نیچے پانی اور وہ بھی مائع کی شکل میں موجود ہونے کے ثبوت حاصل کر لئے ہیں ۔امریکی خلائی ادارے ناسا کے مارس انسائٹ لینڈر کے ڈیٹا کے ایک نئے تجزیے سے یہ …
Read More »بھارت نے مشینی خودکش حملہ آوروں کی تیاری شروع کردی
بھارت کی نیشنل ایرو اسپیس لیبارٹریز (NAL) نے ایک نئے طاقتور کامیکازی ڈرون کی نقاب کشائی کی ہے، ”سوادیشی“ نامی اس خودکش ڈرون کو مقامی طور پر تیار کئے گئےانجن طاقت دیتے ہیں جو ایک ہزار کلو میٹر تک پرواز کرسکتا ہے۔کامیکازی ڈرونز بارود سے لیس ایک ”ڈو اینڈ ڈائی …
Read More »باجوڑ میں قبائلی رہنماؤں پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ملک یار خان جاں بحق ہوگئے جبکہ ملک روزی خان شدید زخمی ہوگئے۔بم دھماکا تحصیل برنگ کے علاقہ اصیل ترغاو میں پیش آیا۔ دھماکے کی آواز دور تک سنی گئی۔پولیس کے مطابق ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں قبائلی رہنماؤں کو نشانہ بنایا گیا۔بم …
Read More »اسرائیلی فورسز کی جنوبی لبنان پر بمباری، 2 افراد شہید
اسرائیلی فورسز نے جنوبی لبنان پر فضائی بمباری کی، جس کے نتیجے میں کم از کم 2 افراد شہید ہوگئے۔ بیروت سے عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی ڈرون نے علاقہ برعشیت میں ایک گاڑی کو میزائل سے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا …
Read More »غزہ جنگ بندی کی صورت میں ہی اسرائیل پر حملہ مؤخر ہوسکتا ہے، ایرانی حکام
ایرانی حکام کا کہنا ہےکہ غزہ میں جنگ بندی ہونےکی صورت میں ہی ایران کی اسرائیل پر جوابی حملے کی کارروائی مؤخر ہوسکتی ہے۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ بندی مذاکرات ناکام ہونے یا اسرائیل کے مذاکرات سے پیچھنے ہٹنے کی صورت میں …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج رات سے کمی کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج رات سے کمی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے فی لیٹر کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے حتمی فیصلہ کرے …
Read More »پاکستان نے 126 ممالک کیلئے ویزا فیس ختم کردی
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے اعلان کیا ہے کہ 126 ممالک سے پاکستان آنے والے سیاحوں کیلئے ویزا فیس ختم کردی گئی ہے۔وزیر اطلاعات نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سیاح آتے ہیں تو پاکستان کی خوبصورتی دیکھ کر حیران ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا …
Read More »مریم نواز کی طرف سے ارشد ندیم کو ملنے والی گاڑی کا انوکھا نمبر
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے قومی ہیرو ارشد ندیم کو گاڑی تحفے میں دی گئی ہے، جس کی نمبر پلیٹ نے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے۔عظمیٰ بخاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر جاری پیغام میں کہا کہ مریم بی بی خود چل کر …
Read More »پولیس کا 12 مقدمات میں عمران خان کا فرانزک کرانے کا فیصلہ، جج کا درخواست پر سماعت سے انکار
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف جلاؤ گھیراؤ کے بارہ مقدمات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، پولیس نے عمران خان کا ان بارہ مقدمات میں فرانزک کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفتیشی افسران نے فرانزک کیلئے درخواست اے ٹی سی لاہور میں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved