پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے

Share

پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، جس کے باعث متعدد موٹر ویز ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہیں۔موٹر وے ایم 2 اسلام آباد سے لاہور تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہے، ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ تک بند کی گئی ہے۔گجرات شہر اور گردونواح میں بھی دھند اور اسموگ کے باعث حدنگاہ متاثر ہوئی ہے۔پی ڈی ایم اے حکام کا کہنا ہے کہ شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں، دوران سفر گاڑی آہستہ چلائیں اور فوگ لائٹس کا استعمال کیا جائے

Check Also

راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نالہ لئی میں طغیانی، خطرے کے سائرن بج اٹھے

Share راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے نالہ لئی میں طغیانی آگئی، کٹاریاں …