Lastest News

موٹروے پرکھڑی کار سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی لاشیں برآمد

سرگودھا میں بھیرہ کے قریب موٹروے پر کھڑی کار سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق کار سے ایک مرد، 2 خواتین اور ایک بچےکی لاش ملی ہے جب کہ کار ڈرائیور عمر قاسم کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل …

Read More »

کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کا پولیس ٹیم پر حملہ ، 12 اہلکار شہید

کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے پولیس کے قافلے پر بڑا حملہ کردیا۔ذرائع کے مطابق رحیم یار خان میں کچے کے علاقے ماچھکہ کیمپ 2 پر ڈاکوؤں نے نفری تبدیل کرنے والی پولیس موبائلوں کو راکٹ لانچروں سے نشانہ بنایا، حملے میں 12 اہلکار موقع پر شہید جبکہ 8 زخمی …

Read More »

سپریم کورٹ:فیصلے میں متنازعہ پیرا گراف حذف، مبارک ثانی کیس میں علماء کرام کی تجاویز منظور

سپریم کورٹ آف پاکستان نے مبارک ثانی ضمانت کیس میں وفاقی حکومت کی درخواست اور علماء کرام کی تجاویز منظور کرتے ہوئے 6 فروری اور 24 جولائی کے فیصلوں سے متنازعہ پیراگراف حذف کردئیے ۔عدالت نے قرار دیا ہے فیصلے کے مطابق جو پیراگراف حذف کرائے گئے ہیں وہ کسی …

Read More »

پاکستان تحریک انصاف نے آج اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا۔پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے بیرسٹر گوہر کی موجودگی میں جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کیا، جلسہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر ملتوی کیا گیا، عمران خان کی ہدایت پر …

Read More »

مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام، اینکر پرسن اوریا مقبول جان گرفتار

مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں اینکر پرسن اوریا مقبول جان کو گرفتار کر لیا گیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے اوریا مقبول جان کو ڈی ایچ اے فیز 6 میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اوریا مقبول …

Read More »

قطر سے نیپال جانے والی پرواز کی کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ

قطر سے نیپال جانے والی پرواز کی کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی گئی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق فلائٹ کیو آر 652 دوحہ سے کھٹمنڈو جا رہی تھی کہ پاکستان کی فضائی حدود میں مسافر کی طبیعت خراب ہوئیذرائع نے بتایا کہ پائلٹ نے اے ٹی سی کراچی سے رابطہ …

Read More »

توشہ خانہ کیس: عمران اور بشریٰ کی گرفتاری غیر قانونی قرار دینے کی درخواستیں خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری غیر قانونی قرار دینے کی درخواستیں خارج کر دیں۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی …

Read More »

رواں مالی سال 8500 ارب روپے قرض لینے کا پلان تیار کر لیا: وزارت خزانہ

وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال 25-2024 کے دوران 8500 ارب روپے قرض لینے کا پلان تیار کر لیا گیا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال میں 92 فیصد قرض مقامی ذرائع اور 8 فیصد بیرونی ذرائع سے حاصل کیا جائے گا، مقامی ذرائع سے قرض حاصل کرنے …

Read More »

لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں موسلا دھار بارشیں، نشیبی علاقے ڈوب گئے

صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچا دی، بارش کا پانی جمع ہونے سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔لاہور میں رات گئے لکشمی چوک، مال روڈ، جیل روڈ، باغبانپورہ، تاج پورہ، اقبال ٹاؤن اور چوبرجی سمیت مختلف علاقوں میں موسلا …

Read More »

ایران میں زائرین کی بس کو حادثہ، 35 پاکستانی جاں بحق، 15 زخمی

ایران کے شہر یزد میں زائرین کی بس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 35 پاکستانی شہری جان کی بازی ہار گئے جبکہ حادثے میں 15 زائرین زخمی ہوئے ہیں۔110 زائرین کا قافلہ 2 بسوں میں سفر کر رہا تھا، حادثے کا شکار ہونے والی بس میں سوار …

Read More »