Lastest News

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی آ گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد کی کمی آئی ہے۔برطانوی خام تیل برینٹ آئل 75 ڈالرز فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے، میڈیا کی رپورٹس کے مطابق …

Read More »

آئینی ترمیم سے متعلق کمیٹی کا اجلاس، پی ٹی آئی کے سوا تمام جماعتوں نے اپنے مسودے پیش کردیے

آئینی ترمیم کے حوالے سے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے چیئرمین سید خورشید شاہ نے ذیلی کمیٹی کو17 اکتوبرتک حتمی مسودہ تیار کرنے کی ہدایت کردی۔ خورشید شاہ کی زیر صدارت آئینی ترامیم کے حوالے سے پارلیمان کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔ مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی، …

Read More »

پی ٹی آئی قیادت نے مطالبہ منظور ہونے پرکل کے احتجاج کی کال واپس لے لی

پی ٹی آئی کی سینئر قیادت نے کل کا احتجاج مؤخر کر دیا۔ذرائع کے مطابق احتجاج مؤخر کرنےکا فیصلہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ذرائع کے مطابق سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں اکثریت نےکہا کہ احتجاج کی کال واپس لی جائے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ احتجاج …

Read More »

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف سے ملاقات

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمدنواز شریف سے معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں میاں نوازشریف نے ڈاکٹر ذاکرنائیک کی دینی خدمات کو سراہا۔واضح رہے کہ معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں حکومت پاکستان کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کررہے …

Read More »

حکومت نے احتجاج مؤخر کروانے کیلئے پی ٹی آئی کی شرط مان لی، ڈاکٹرز عمران خان کا معائنہ کریں گے

وفاقی حکومت نے کل ڈی چوک اسلام آباد کا احتجاج موخر کرنے کےلیے تحریک انصاف کی شرط مان لی، اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے طبی معائنے کیلئے حکومت تیار ہوگئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کل صبح اڈیالہ جیل میں …

Read More »

چین پاکستان کی ترقی کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا: چینی وزیراعظم

چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی ترقی کے لیے کردار ادا کرتا رہے گا۔اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم پاکستان شہبازشریف اور چینی وزیراعظم لی چیانگ نے بھی شرکت کی۔تقریب میں …

Read More »

شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس: سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات، شہر میں پاک فوج تعینات

اسلام آباد میں ایس سی او کانفرنس کیلئے سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کر لئے گئے۔ایس سی او کانفرنس کے حوالے سے اسلام آباد شہر میں پاک فوج کے دستے تعینات کر دیئے گئے، میٹرو بس سروس آج 14 اکتوبر سے 17 اکتوبر تک بند رہے گی، اسلام آباد پولیس …

Read More »

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، سکواڈ میں رد و بدل

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان کی پلیئنگ الیون میں ایک کھلاڑی کا ڈیبیو ہوگا جب کہ تین اسپنرز شامل کیے گئے ہیں۔دوسرے ٹیسٹ کے لیے اعلان کردہ ٹیم میں نعمان علی، ساجد خان اور زاہد محمود کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا …

Read More »

لاہور پولیس کا طالبہ سے زیادتی کی تصدیق سے گریز، پولیس اور طلبہ میں مڈبھیڑ، 28 زخمی ہوگئے

لاہور: پولیس کا طالبہ سے زیادتی کی تصدیق سے گریز، دوران احتجاج پولیس اور طلبہ میں مڈبھیڑ، 28 زخمیلاہور پولیس نےنجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعےکی تاحال تصدیق سے گریز کیا ہے جب کہ واقعے پر طلبہ نے شدید احتجاج کیا جس دوران پولیس اور طلبہ میں …

Read More »

جماعت اسلامی نے اگلے چیف جسٹس کی حلف برداری تک آئینی ترمیم مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیا

جماعت اسلامی نے مجوزہ آئینی ترمیم اگلے چیف جسٹس منصورعلی شاہ کی حلف برداری تک موخر کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ مجوزہ آئینی ترمیم کا مقصد مرضی کا چیف جسٹس لگانا اور مرضی کا عدالتی …

Read More »