عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی

Share

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی آ گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد کی کمی آئی ہے۔برطانوی خام تیل برینٹ آئل 75 ڈالرز فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے، میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 71 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔دوسری جانب عالمی گیس کی قیمت میں 40 سینٹس کمی ہوئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گیس 2 ڈالرز 47 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت رہی ہے

Check Also

کیمپ ڈیوڈ کی ممنوعہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر طیارے کو روک لیا گیا

Share امریکی صدر ٹرمپ کی میری لینڈ رہائش گاہ کیمپ ڈیوڈ کی ممنوعہ فضائی حدود …