وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس آج 12 بجے ہو گا۔اس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح ساڑھے 9 بجے ہونا تھا, دوسری جانب سینیٹ کا اجلاس 11 بجئ کے بجائے …
Read More »لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے متعلق وائرل خبرکی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل
لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی سے متعلق وائرل خبرکی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کی سربراہی میں 6 رکنی جے آئی ٹی میں تین پولیس اور تین حساس اداروں کے نمائندے شامل ہیں جب کہ جے آئی ٹی …
Read More »کراچی : سانحہ کارساز 180 جیالوں کی موت کو 17برس بیت گئے
پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق چیئرمین بےنظیر بھٹو کی وطن واپسی پر کراچی میں ہونے والے کارساز دھماکے کو 17برس بیت گئے۔بلاول بھٹو نے اپنے پیغام میں کہا کہ اس المناک دن 180 بہادر جیالوں نے جام شہادت نوش کیا۔پیپلز پارٹی کے رہنما کہتے ہیں 18 اکتوبر کے شواہد مٹادیے …
Read More »راولپنڈی میں احتجاج کرنے والے طلباء کے خلاف مقدمہ درج
راولپنڈی میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر احتجاج کرنے والے 112 طلباء کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمے میں 1 ہزار سے زائد نامعلوم افراد بھی نامزد کیے گئے ہیں۔درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق طلباء کے احتجاج کے دوران ایک پولیس اہلکار …
Read More »شکیب الحسن کاواپس بنگلادیش نہ جانے کا فیصلہ
بنگلادیش کے کرکٹر شکیب الحسن نے وطن واپسی پر یو ٹرن لے لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے باعث شکیب الحسن نے بنگلادیش نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈھاکا میں شیر بنگلا اسٹیڈیم کے باہر گزشتہ روز شکیب الحسن کے خلاف مظاہرہ ہوا ہوا تھا، مظاہروں کے وقت اسٹیڈیم …
Read More »نجی کالج کے طلبہ کا احتجاج، ایف آئی اے سائبر کرائم نے مقدمہ درج کرلیا
لاہور کے نجی کالج میں طلبہ احتجاج کے معاملہ میں ایف آئی اے سائبر کرائم نے مقدمہ درج کرلیا۔مقدمہ نجی کالج کی پرنسپل کی دراخوست پر درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم نے مقدمہ 38 افراد کے خلاف درج کیا۔ مقدمہ میں سائبر کرائم ایکٹ، دھمکی، ہراسگی، …
Read More »شہید حماس سربراہ یحییٰ سنوار کی زندگی پر ایک نظر
حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ یحییٰ سنوار ایک سخت اور پُرعزم جنگجو شخصیت کے مالک تھے، جو اسرائیل کے خلاف فلسطینی تحریک میں نمایاں کردار ادا کرتے رہے۔پس منظر اور ابتدائی زندگی19 اکتوبر 1962 کو خان یونس کے ایک کیمپ میں آنکھ کھولنے والے یحییٰ ابراہیم حسن السنوار نے …
Read More »ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 6 کروڑ 43 لاکھ ڈالر کا اضافہ
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 6 کروڑ 43 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق گیارہ اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 16 ارب 11 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 21 کروڑ 47 لاکھ ڈالر اضافے سے 11 ارب …
Read More »حماس کے نئے سربراہ یحییٰ سنوار شہید
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے سیاسی سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی، اسماعیل ہنیہ کے صاحبزادے نے یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کی۔اس سے قبل اسرائیلی فوج نے حماس کے نئے سربراہ یحییٰ سنوار کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔اسرائیلی فوج کا کہنا تھا …
Read More »کل پنجاب بھر کے سرکاری و نجی کالجز، جامعات میں چھٹی کا اعلان، دفعہ 144 بھی نافذ
حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں کل تمام سرکاری و نجی کالجز اور جامعات میں چھٹی کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ علاوہ ازیں حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 بھی نافذ کردی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 جمعہ 18 اکتوبر …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved