Lastest News

ایرانی فورسز کی فائرنگ سے غیر قانونی طور پر ایران داخل ہونے والے 200 سے زائد افغان شہری ہلاک، افغان میڈیا کا دعویٰ

افغان میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان میں فائرنگ سے 200 سےزیادہ افغان شہری ہلاک وگئے۔افغان میڈیا کے مطابق افغان شہری غیر قانونی طریقے سے ایران میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے، ایران میں داخل ہونے والے افغان شہریوں کو …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب کا لڑکی سے مبینہ زیادتی کا پروپیگنڈا کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نجی کالج کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کا پروپیگنڈا کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج انتہائی اہم مسئلے پر بات کر رہی ہوں، مسئلے کے تمام حقائق جان کر …

Read More »

پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس پی ٹی آئی کی درخواست پر ملتوی ، کل دوبارہ ہو گا

آئینی ترمیم کے حوالے سے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس بے نتیجہ ختم ہو گیا، خصوصی کمیٹی کا اجلاس کل صبح ساڑھے 12 بجے دوبارہ ہو گا۔ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس سید خورشید شاہ کی زیر صدارت ہوا جس میں حکومت کی …

Read More »

ایس سی او اجلاس:رکن ممالک کا نئے اقتصادی ڈائیلاگ پر اتفاق، صدارت روس کے سپرد، مشترکہ اعلامیہ پرد ستخط

شنگھا ئی تعاون تنظیم کے 23 ویں اجلاس میں رکن شنگھا ئی تعاون تنظیم کے 23 ویں اجلاس میں رکن ممالک نے نئے اقتصادی ڈائیلاگ پر اتفاق کیا ہے، رکن ممالک نے اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کردیئے۔کنونشن سنٹراسلام آبادمیں شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس ہوا جس میں …

Read More »

بھارتی وزیرِ خارجہ جے شنکر کی پاکستان کو ایس سی او کی صدارت سنبھالنے پر مبارکباد

بھارتی وزیرِ خارجہ جے شنکر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ایس سی او کی صدارت سنبھالنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ایس سی او سربراہی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیرِ خارجہ جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت نے اس صدارت کو کامیاب بنانے کے لیے اپنی …

Read More »

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس :آج وزیراعظم افتتاحی خطاب کریں گے

شنگھائی تعاون تنظیم کا باقاعدہ سربراہی اجلاس آج ہوگا،پاکستان 27 سال بعد بڑے ایونٹ کی میزبانی کرے گا، وزیر اعظم شہباز شریف صدارت کریں گے۔ایس سی او اجلاس میں 8 ملکوں کے وزرائے اعظم شریک ہونگے، معیشت، تجارت، ماحولیات کے شعبوں میں تعاون پر بات چیت ہوگی، چین کے وزیراعظم …

Read More »

تحریک انصاف نے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا

پی ٹی آئی نے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے آج ہونے والے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔اس کے علاوہ 26 ویں آئینی ترمیم پر قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس 17 اکتوبر کو بلانے کی سمری صدر کو بھجوا دی گئی ہے۔دوسری جانب جمعیت علمائے اسلام اور پیپلزپارٹی کے …

Read More »

ٹریننگ سے غیرحاضری پر لیویز کے 37 سپاہی برخاست

کوئٹہ میں ٹریننگ سے غیر حاضری پر لیویز کے 37 سپاہیوں کو برخاست کر دیا گیا۔ڈی جی لیویز کے مطابق برخاست کیے گئے اہلکاروں کو نویں لائٹ کمانڈو ٹریننگ میں حصہ لینا تھا، غیر حاضر اہلکاروں کو کئی بار ٹریننگ میں شرکت کی ہدایت کی گئی۔ڈی جی لیویز کا کہنا …

Read More »

آئینی ترمیم کیلئے وفاقی کابینہ، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اکتوبر کو طلب

آئینی ترمیم پیش کرنے کیلئے وفاقی کابینہ اور قومی اسمبلی کے اجلاس 17 اکتوبر کو طلب کرلیے گئے۔ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس 17 کے بجائے اب 16 اکتوبر کو ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کل دن ساڑھے 12 بجے ہوگا تاہم …

Read More »

ترکیہ میں امام مہدی ہونے کا جھوٹا دعویٰ کرنیوالا شخص گرفتار

ترکیہ میں امام مہدی المنتظر کا جھوٹا دعویٰ کرنیوالے ترک شہری مصطفیٰ شابوک کو اس کے پیروکاروں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ترک کے مطابق ترکیہ کے صوبے کیناکلے سے مصطفیٰ شابوک کو گرفتار کیا گیا۔ ترک میڈیا کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ شابوک نے ’خلافت محمدیہ‘ کے نام سے الگ فرقہ …

Read More »