بھارتی کرکٹ ٹیم فروری میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچ کھیلنے پاکستان آئے گی لیکن میچ کھیلنے کے بعد پاکستان میں رات نہیں گزارے گی۔بھارتی ٹیم 10 اسے 12 گھنٹے بعد میچ کھیل کر پاکستان چھوڑ دے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ آئی سی سی چیمپنز ٹرافی میں بھارت کے …
Read More »جعلی دستاویزات پر امریکا جانے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کرکٹ کلب کی آڑ میں جعلی دستاویزات پر امریکا جانے کی کوشش کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ آویئرانٹرنیشنل کے مطابق ایف آئی اے کے انسدادِ انسانی اسمگلنگ سرکل کراچی کے عملے نے لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو کراچی …
Read More »وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا
گزشتہ رات وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اجلاس میں وزیرِ قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے 26 ویں آئینی ترامیم پر بریفنگ دی، اجلاس میں ایم کیو ایم، مسلم لیگ ق، آئی پی پی اور …
Read More »سعودیہ میں 22 ہزار غیر قانونی تارکین وطن گرفتار کر لئے گئے
سعودی عرب میں 22 ہزار غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق 13186افراد اقامہ قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتار کیے گئے۔وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ 5427 افراد سرحدی قوانین کی خلاف ورزی اور 3358 تارکین لیبر قوانین کی خلاف ورزی میں …
Read More »خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کی پولنگ جاری
خیبر پختون خوا کے 17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔سوات، مانسہرہ، ڈیرہ اسماعیل خان، ایبٹ آباد، شانگلہ، لوئردیر میں ضمنی بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں۔اس کے علاوہ باجوڑ، بونیر، کرک، مانسہرہ، کوہاٹ، نوشہرہ اور لکی …
Read More »اسلام آباد کے نجی کالج کے 150 طلباء کیخلاف مقدمہ درج
اسلام آباد کے نجی کالج کے 150 طلباء کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ تھانہ کوہسار میں نجی کالج کے پرنسپل کی مدعیت میں درج کیا گیا، جس میں گرفتار 17 طلباء کو بھی نامزد کیا گیا ہے، مقدمے کے متن کے مطابق کالج کی لیبارٹریز اور کلاس روم …
Read More »پاکستان انگلینڈ ٹیمیں ملتان سے راولپنڈی روانہ
پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں آج رات ملتان سے اسلام آباد روانہ ہوں گی۔دونوں ٹیموں کا کل پریکٹس سیشن شیڈول نہیں ہے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ 24 اکتوبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ 3 میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر …
Read More »طلبہ کے احتجاج پر جے آئی ٹی کا ڈس انفارمیشن پھیلانے والوں کو طلب کرنے کا فیصلہ
لاہور میں طلبہ کے احتجاج پر بننے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے ڈس انفارمیشن پھیلانے والوں کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پولیس حکام کے مطابق محکمہ داخلہ کی جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں ہوا، اجلاس میں …
Read More »پارٹی چیئرمین کے برعکس کمیٹی سے منظور شدہ مسودہ سلمان اکرم راجہ نے مسترد کردیا
پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کے برعکس کمیٹی سے منظور شدہ مسودہ مسترد کردیا۔ سلمان اکرم نے کہا کہ اس مسودے میں آئینی بینچ بنانے کا اختیار حکومت کو دیا گیا ہے جو قابلِ قبول نہیں۔انہوں نے کہا کہ سپریم …
Read More »کراچی لیمارکیٹ میں 4 خواتین قتل، گھر کا سربراہ دونوں بیٹوں سمیت گرفتار
کراچی کے علاقے لیاری لی مارکیٹ میں رہائشی عمارت سے 4 خواتین کی لاشیں ملنے کے بعد گھر کے سربراہ اور دونوں بیٹوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔گزشتہ شب رہائشی عمارت کی ساتویں منزل کے فلیٹ سے 13 سال کی لڑکی سمیت 4 خواتین کی گلا کٹی لاشیں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved