وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ پی ٹی آئی کو چیک کرنا چاہیے کہ بشریٰ بی بی کہیں دو نمبر گیم تو نہیں کھیل گئیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ سنگجانی میں بیٹھنے پر بانی پی ٹی آئی اور پارٹی …
Read More »پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، انڈیکس نے ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر لیا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس ایک ہزار 77 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 346 پوائنٹس …
Read More »عمران خان اور بشریٰ بی بی سمیت متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج
اولپنڈی کے تھانہ نصیرآباد میں بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔سابق صدر عارف علوی، علیمہ خان، علی امین گنڈاپور، عمر ایوب، شہریار ریاض، حماد اظہر، اسد قیصر سمیت دیگر قیادت کو بھی مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔مقدمے کے مطابق بانی …
Read More »ولیم ہیگ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر منتخب
ٹوری کے سابق سیکرٹری خارجہ لارڈ ولیم ہیگ کو آکسفورڈ یونیورسٹی کا اگلا چانسلر منتخب کر لیا گیا ہے۔لارڈولیم ہیگ آکسفورڈ یونیورسٹی کی 800 سالہ تاریخ میں160 ویں چانسلر منتخب ہوئے ہیں، وہ آئندہ برس کےآغاز میں 10 برس کے لیے چانسلرکا عہدہ سنبھالیں گے۔ولیم ہیگ نے 50 فیصد ووٹ …
Read More »سانحہ 9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت میں ان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر انسداد دہشت گردی عدالت کے …
Read More »پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد اور تعاون پر مبنی ہیں: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد اور تعاون پر مبنی ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین جنرل ژانگ یوشیا نے اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ …
Read More »پی ٹی آئی کے کارکنوں نے سیدھے فائر کیے: آئی جی اسلام آباد
آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کا کہنا ہے کہ آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ احتجاج اور دہشت گردی میں فرق ہوتا ہے، پی ٹی آئی کے کارکنوں نے سیدھے فائر کیے۔اسلام آباد میں چیف کمشنر محمد علی رندھاوا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی …
Read More »علی امین گنڈاپور کو اپنی شرمندگی چھپانے کا کوئی موقع نہیں مل رہا, وزیر داخلہ محسن نقوی
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو اپنی شرمندگی چھپانے کا کوئی موقع نہیں مل رہا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کل ایک دم سے بھاگے اس کے بعد پروپیگنڈا شروع ہوگیا کہ اتنی ہلاکتیں …
Read More »آئینی بینچ: پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کر دی۔آئینی بینچ نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ خیبر پختون خوا کی زبانی استدعا مسترد کر دی۔موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی سے متعلق کیس میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے پی ویڈیو لنک پر …
Read More »بشریٰ بی بی، گنڈاپور، عمر ایوب مانسہرہ پہنچ گئے
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور، عمر ایوب اور بانئ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی مانسہرہ پہنچ گئے۔اسپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم کے بھائی تیمور سلیم نے تصدیق کی ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور اسلام آباد سے مانسہرہ پہنچ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved