پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ میری بانئ پی ٹی آئی سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانئ پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال فائنل ہے۔انہوں نے کہا کہ احتجاج کال آف والی بات …
Read More »جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے 9 ججز کی نامزدگی کر دی
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے ججز کی نامزدگی پر غور کیا گیا۔جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے 9 ججز کی نامزدگی کردی، جس کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس کے کے آغا آئینی بینچز اور …
Read More »سندھ حکومت کا سول کورٹ رولز میں ترمیم کا فیصلہ
سندھ حکومت نے سندھ سول کورٹ رولز میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے فیصلہ سندھ ہائی کورٹ میں براہ راست رٹ اختیار کو ختم کرنے کےلیے کیا ہے۔ذرائع کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں براہ راست رٹ اختیار سماعت میں دیوانی مقدمہ داخل کیا جاسکتا ہے، …
Read More »بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، وزیراعظم شہباز شریف نے نور خان ایئربیس پر بیلاروس کے صدر کا استقبال کیا۔بیلا روس کے صدر 27 نومبر تک پاکستان کا دورہ کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر بیلاروس کےصدر پاکستان پہنچے ہیں۔بیلاروس کے …
Read More »بیلا روسی صدر کی آج پاکستان آمد، اہم ملاقاتیں، مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط شیڈول
بیلا روس کے صد ر الیگزینڈر لوکا شینکو آج پاکستان پہنچیں گے، بیلا روس کے صدر کی صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقاتیں ہوں گی۔بیلاروس کا وفد پہلے ہی اسلام آباد پہنچ گیا ہے، بیلاروس کا وزارتی وفد وزیر خارجہ میکسم رائزنکوف کی قیادت …
Read More »عمران خان، بشریٰ بی بی و دیگر رہنماؤں کیخلاف دہشت گردی کے مقدمات درج
سابق وزیراعظم عمران خان، انکی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سمیت دیگر کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔ذرائع کے مطابق احتجاج کا پہلا مقدمہ تھانہ ٹیکسلا میں انسداد دہشتگردی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔مقدمے میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، وزیراعلیٰ کے پی …
Read More »پی ٹی آئی کا احتجاج: گنڈا پور کی قیادت میں قافلہ پنجاب میں داخل، جڑواں شہر مکمل
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں احتجاجی قافلے پنجاب کی حدود میں داخل ہوگئے۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی قیادت میں پی ٹی آئی کا قافلہ اٹک سے ہوتا ہوا حسن ابدال پہنچ گیا، …
Read More »سابق کرکٹر عبدالرزاق نے اسٹیج اداکارہ دیدار سے تعلقات کا اعتراف کر لیا
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے اپنی ماضی کی محبت کو یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابقہ اسٹیج اداکارہ و رقاصہ دیدار سے ماضی میں محبت ہو گئی تھی۔حال ہی میں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر عبدالرزاق کے ماضی میں دیئے گئے انٹرویو کا …
Read More »ایران نے امارات میں اسرائیلی ربی کے قتل کا الزام مسترد کر دیا
ایران نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں اسرائیلی ربی کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ابوظبی میں ایرانی سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران اسرائیلی ربی زوی کوگن کے قتل میں ملوث نہیں ہے۔دوسری …
Read More »اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل سروس مکمل بحال
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل سروس مکمل طور پر بحال ہے، تاہم دونوں شہروں میں موبائل فون پر ڈیٹا سروس بند کر دی گئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں انٹرنیٹ سروس بھی جزوی طور پر متاثر ہے۔اس کے علاوہ ملک بھر میں موبائل فون …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved