Lastest News

غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کی بندش کی ڈیڈ لائن کا آج آخری روز

حکومت کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم، غیر رجسٹرڈ ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی اینز) کی بندش کی ڈیڈ لائن کا آج آخری دن ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے ذرائع کے مطابق اب تک27 ہزار سے زائد وی پی اینز رجسٹرڈ کیے جاچکے ہیں، …

Read More »

لاہورسے 11دہشتگرد گرفتار، اہم سرکاری عمارت کو نشانہ تھی

لاہور میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے 11 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں سے بارودی مواد، اسلحہ، دستی بم اور اہم عمارتوں کے نقشے برآمد ہوئے ہیں، دہشت گرد لاہور میں اہم سرکاری عمارت کو ٹارگٹ کرنا چاہتے تھے، گرفتار …

Read More »

چیلنج دیتا ہوں لگاؤ گورنر راج، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ایک پرامن جماعت پرامن طریقے سے اپنے لیڈر کی رہائی کے لئے نکلتی ہے، پر امن احتجاج کے شرکاء پر گولیاں برسانا شروع کر دیا جاتا ہے۔ پشاور میں صوبائی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا …

Read More »

پاکستان میں ووٹرز کی کل تعداد 13 کروڑ 22 لاکھ 54 ہزار 310 ہے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد کے حوالے سے اعداد و شمار پیش کردیے۔ای سی پی اعلامیے کے مطابق پاکستان میں کل ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 22 لاکھ 54 ہزار 310 ہے،جن میں سے 7 کروڑ 10 لاکھ 76 ہزار 830 …

Read More »

بشریٰ بی بی کا کوئی سیاسی کردار نہیں ہے، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہم نےکوئی غلط اعداد و شمار نہیں بتائے بلکہ جاں بحق افراد کی تعداد 12 بتائی ہے۔اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سیکڑوں جاں بحق افراد کی تعداد سے متعلق اعداد …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے یوٹیوبر مطیع اللہ جان کا جسمانی ریمانڈ معطل کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے یوٹیوبر مطیع اللہ جان کا جسمانی ریمانڈ معطل کر دیا، انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے یوٹیوبر مطیع اللہ جان کے جسمانی ریمانڈ دیے جانے کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے جمعے کو معطل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وہ جوڈیشل تحویل …

Read More »

اسلام آباد میں انتشار و فساد، وزیراعظم نے ٹاسک فورس بنادی

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انتشار و فساد پھیلانے والوں کے حوالے سے ٹاسک فورس بنادی۔اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، دوران اجلاس وزیراعظم نے وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کی سربراہی میں …

Read More »

آرمی چیف کا نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر کا دورہ

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر ( این سی ٹی سی) پبی کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پاک فوج اور پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان پاک چین مشترکہ مشق کے …

Read More »

باپ بیٹے کے قاتل کو سزائے موت سنادی گئی

گوجرانوالہ میں ایڈیشنل سیشن جج وزیرآباد کی عدالت نے دہرے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم جہانزیب کو 2 بار سزائے موت سنادی اور 10لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیاعلاوہ ازیں عدالت نے عدم ثبوت پر 4 افراد کو مقدمے سے بری کردیا۔پولیس …

Read More »

فیلڈ یونٹس دفاع وطن کیلئے جدید ترین ہتھیاروں کا زیادہ استعمال یقینی بنائیں: جنرل ساحر شمشاد مرزا

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بحریہ کے آپریشنل اثاثوں، آپریشنل سرفیس شپ اور سب میرین کا جائزہ لیا ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سمندر میں یونٹس کی آپریشنل تیاریوں اور جنگی تیاریوں …

Read More »