میانوالی کے خیبر پختونخوا سے ملحقہ تھانہ چاپری پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق 20 سے زائد دہشت گردوں نے جدید اسلحہ کے ساتھ اچانک حملہ کیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق دہشت گردوں نے تھانے کی عمارت پر راکٹ لانچرز اور دستی بموں کا استعمال کیا۔ …
Read More »روسی اور شامی فضائیہ کی باغیوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری، 4 افراد ہلاک
شام کے شہر ادلب پر شامی صدر کے مخالف باغیوں کے قبضہ کے بعد روسی اور شامی فضائیہ نے آج باغیوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی جس سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔باغیوں نے قبضے کے بعد حلب میں نصب شامی صدر بشار الاسد کا مجسمہ بھی گرا دیا۔گذشتہ شام …
Read More »صدر مملکت کا سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کاروائیوں پر فورسز کو خراج تحسین
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کاروائیوں پر فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ صدر مملکت نے 8 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا۔ انہوں نے شہید کیپٹن زوہیب الدین اور شہید سپاہی افتخار حسین کو خراج عقیدت پیش کیا۔ …
Read More »سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 8 خوارجی دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے کیپٹن اور سپاہی شہید
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز میں 8 خوارج ہلاک ہوگئے، خوارج کیخلاف آپریشن 29 نومبر سے یکم دسمبر کو کیے گئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ خوارج کی موجودگی کی …
Read More »شدید برفباری کے باعث وادی کاغان کا سیاحتی مقام ناران بند کر دیا گیا
وادی کاغان کے سیاحتی مقام ناران اور اس سے آگے سڑک کو شدید برف باری کے باعث بند کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر مانسہرہ نے کہا ہے کہ سیاح ناران کا سفر نہ کریں، موسمی حالات کے پیش نظر ناران کا سیاحتی سیزن اختتام پذیر ہوگیا ہے۔کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی حکام کا کہنا …
Read More »سانحہ 9 مئی مقدمات میں عمران خان قصور وار قرار، ضمانتیں خارج کی جاتی ہیں: عدالت انسداد دہشت گردی
لاہور کی انسداد دہشت گری عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 9 مئی واقعات کا ذمہ دار قرار دیدیا،عدالت نے عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے 6 صفحات …
Read More »علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی سیاست نہیں دہشتگردی کے راستے پر گامزن ہیں: سربراہ مرکزی جمعیت اہل حدیث ساجد میر
مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ اور سینیٹر ساجد میر کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی سیاست نہیں دہشت گردی کے راستے پر گامزن ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں علی امین اور بشریٰ بی بی …
Read More »چیئرمین آئی سی سی گریگ بارکلے کی مدت میں 1 ہفتے کی توسیع کا امکان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین گریگ بارکلے کے عہدے کی مدت میں ایک ہفتے کی توسیع کا امکان ہے۔چیئرمین آئی سی سی گریگ بارکلے کی عہدے کی معیاد 30 نومبر تک تھی۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ کو یکم دسمبر کو آئی سی سی کے چیئرمین …
Read More »قلعہ عبداللّٰہ گرڈ اسٹیشن پولیس چوکی کے قریب دھماکا، گارڈ روم تباہ
چمن کے علاقے قلعہ عبداللّٰہ گرڈ اسٹیشن پولیس چوکی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔اس حوالے سے ڈی پی او کا کہنا ہے کہ دھماکے سے قلعہ عبداللّٰہ گرڈ اسٹیشن پولیس چوکی کا گارڈ روم تباہ ہو گیا، نہوں نے کہا کہ بم …
Read More »کرم ایجنسی : فائرنگ سے مزید 2 افراد جاں بحق، 10 روز میں ہلاکتیں 124 ہوگئیں
ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں مزید 2 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔اسپتال ذرائع کے مطابق 10 روز کے دوران جاں بحق افراد کی تعداد 124 ہوگئی ہے جبکہ 178 زخمی ہوئے ہیں۔علاقے میں موبائل، انٹرنیٹ سروس اور تعلیمی ادارے بند ہیں۔علاقے میں مرکزی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved