جعلی دستاویزات پر امریکی ویزا حاصل کرنے کو کوشش کرنے والے 12 افراد گرفتار

Share

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے کارروائی کر کے 12 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار افراد جعلی دستاویز اور تعلیمی اسناد کی بنیاد پر امریکی ویزا حاصل کرنے آئے تھے۔ گرفتار افراد میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ایف ائی اے ذرائع کے مطابق گرفتار افراد نے امریکا کے بی ون بی ٹو ویزے کیلئے درخواست دی تھی، تمام افراد تعلیمی کانفرنس میں شرکت کےلیے امریکا جانا جانے کے خواہاں تھے۔حراست میں لیے گئے افراد ایک گروپ میں ویزا کانفرنس میں شرکت کیلئے جانا چاہتے تھے۔

Check Also

لاہور میں پتنگوں اور ڈور کی بڑی کھیپ پکڑی گئی، 2 ملزمان گرفتار

Share پنجاب کے دارالحکومت لاہور شیرا کوٹ بکرمنڈی کے علاقے میں پتنگوں اور ڈور کی …