Lastest News

پاکستان بھر میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے کل عیدالفطر ہو گی

شوال المکرم کا چاند نظر آگیا ہے، ملک بھر میں عیدالفطر کل منائی جائے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے چاند کی رویت کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ شوال کا چاند نظر آگیا، ملک میں …

Read More »

تیسری جماعت کی طالبہ اجتماعی زیادتی کے بعد قتل، 2 ماموں سمیت 4 رشتے دار گرفتار

بہاولپور میں تیسری جماعت کی طالبہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی و قتل کے 4 ملزمان پولیس نے گرفتار کرلیے۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں سے 2 بچی کے ماموں اور 2 قریبی رشتے دار ہیں. 6 روز قبل باقر پور میں کھیتوں سے بچی زخمی حالت میں ملی تھی جو …

Read More »

گوجرانوالہ: محرر کی خاتون پولیس اہلکار سے زیادتی

گوجرانوالہ میں تھانا دھلے کے محرر نے لیڈی پولیس اہلکار سے زیادتی کر ڈالی۔پولیس کے مطابق مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ملزم کھانا کھلانے کے بہانےخاتون اہلکار کو ہوٹل لے کر گیا تھا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزم خاتون اہلکار کی ویڈیو بنا کر اسے بلیک …

Read More »

آج پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان

پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔آج پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔پاکستان کے اسپیس ادارے ’’سپارکو‘‘ کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند گزشتہ روز پاکستانی وقت کے مطابق تین بج کر اٹھاون …

Read More »

میانمار میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1002 ہو گئی

میانمار میں زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں کے باعث تباہ ہونے والی عمارات، مکانوں اور دیگر کے ملبے تلے دب کر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1002 ہو گئی ہے …

Read More »

اسرائیل کی غزہ پر شدید بمباری، مزید 50 فلسطینی شہید

غزہ کے مختلف حصوں پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل کی شدید بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 50 ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے جاری ہیں جہاں 24 گھنٹوں کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 50 ہو گئی ہے۔میڈیا رپورٹس …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 254.63 ہوگی۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے، ہائی اسپیڈ …

Read More »

میانمار میں 7.7 شدت کا زلزلہ، متعدد عمارتیں زمین بوس، درجنوں ہلاکتیں

میانمار کے وسطی حصے میں جمعے کو دوپہر مقامی وقت کے مطابق 12:50 بجے 7.7 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، جس کے بعد 6.8 شدت کا آفٹرشاک بھی آیا۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز سگائنگ شہر سے 16 کلومیٹر شمال مغرب میں اور 10 کلومیٹر کی گہرائی …

Read More »

کوئٹہ: ڈبل روڈ پر دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 21 زخمی

کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق دھماکا کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر پولیس وین کے قریب ہوا، دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور21 زخمی ہوگئے، زخمیوں میں دو بچے اور چار پولیس اہلکار بھی شامل …

Read More »

اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں زلزلہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔شہری زلزلے کے جھٹکے محسوس کرنے کے بعد گھروں، دکانوں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔اسلام آباد، پشاور، سوات، نوشہرہ، لوئر دیر ،مالاکنڈ، خیبر، …

Read More »