پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی

Share

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 254.63 ہوگی۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 258.64 پر برقرار ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا

Check Also

آج بذریعہ ٹرین اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز ہوگا، امیر جماعت اسلامی

Share امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے کراچی دھرنے سے خطاب میں کہا ہے کہ …