Lastest News

بھارت نے کٹھ پتلی حسینہ واجد کے ویزے میں توسیع کردی

بھارت نے کٹھ پتلی حسینہ واجد کے ویزے میں توسیع کردی۔بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے 7 جنوری کو شیخ حسینہ کا جبری گمشدگیوں اور ہلاکتوں میں ملوث ہونے کے باعث پاسپورٹ منسوخ کر دیا تھا، بنگلا دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے معصوم شہریوں کی نسل کشی میں ملوث …

Read More »

ویسٹ انڈیز کے خلاف15 رکنی پاکستان ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان

ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 15 رکنی پاکستان ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے سکواڈ میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرنے والی 15 رکنی ٹیسٹ ٹیم میں 7 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔سکواڈ میں برقرار رہنے والے کھلاڑیوں میں شان مسعود، …

Read More »

پاکستان میں2 کروڑ 20 لاکھ بچے سکولوں سےباہر،زیادہ تعداد لڑکیوں کی ہے: وزیر

وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں2 کروڑ 20 لاکھ سے زائد بچے سکولوں سے باہر ہیں، زیادہ تر تعداد لڑکیوں کی ہے۔وفاقی دارالحکومت میں خواتین کو تعلیم میں درپیش چیلنجز کے حوالے سے دو روزہ عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا …

Read More »

وزارت سائنس کا ای آفس نفاذ کیلئے 16ماتحت اداروں کو مراسلہ ارسال

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے وفاقی وزارتوں اور محکموں میں ای آفس کے نفاذ کے معاملے پر 16 ماتحت اداروں کو مراسلہ جاری کردیا۔وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے مراسلے کے ذریعے ماتحت اداروں اور محکموں کو ای آفس کے نفاذ کی ہدایت کی۔مراسلے کے ذریعے سیکریٹری سائنس و ٹیکنالوجی نے …

Read More »

لاس اینجلس جنگلات میں لگی آگ سے 12ہزار مکان، عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں

جدید ترین ٹیکنالوجی اور بے پناہ وسائل کے باوجود امریکی شہر لاس اینجلس میں تاریخ کی بدترین آگ تاحال نہ بجھائی جاسکی اور اس کے سبب 12ہزار مکان اور عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں، 2 لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور ہیں۔ حکام کے مطابق نقصان کا ابتدائی تخمینہ …

Read More »

پنجاب میں مختلف موٹرویز پر دھند کی شدت معمول سے زیادہ

پنجاب کے مختلف موٹرویز پر دھند کی شدت معمول سے زیادہ ہوگئی، ایم 2 لاہور اسلام آباد شدید دھند کے باعث بند کردیا گیا۔ترجمان موٹر وے پولیس سید عمران احمد نے بتایا کہ ایم 3 لاہور سے جڑانوالہ تک دھند کی وجہ سے بند ہے، گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈ …

Read More »

عمران خان نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جناح ہاؤس حملہ کیس و دیگر مقدمات میں درخواست ضمانت دائر کی ۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ نو مئی …

Read More »

آتشبازی کے سامان میں آگ لگنے سے دھماکا، 6 افراد جاں بحق

منڈی بہاؤالدین کے قصبے پھالیہ میں آتشبازی کے سامان میں دھماکے سے 6 افرادجاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔واقعہ پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین کے علاقہ کوٹ پھلے شاہ میں پیش آیا، دھماکا آتش بازی کے سامان میں آگ لگنے کے باعث ہوا، جاں بحق ہونے والے افراد میں 4 …

Read More »

یورپی یونین کی پابندیاں ختم، پی آئی اے کی پہلی پرواز آج پیرس کے لیے روانہ ہو گی

یورپی یونین کی پابندی کے خاتمے کے بعد قومی ایئر لائن کی پہلی پرواز آج اسلام آباد سے پیرس روانہ ہوگی۔ قومی ایئر لائن کی آج کی پرواز سمیت اس ہفتے پیرس کے لیے آپریٹ ہونے والی تمام پروازوں کی نشستیں فروخت ہو چکی ہیں۔پی آئی اے کی پرواز پی …

Read More »

ڈسٹرکٹ سیشن کورٹس اسلام آباد کی آفیشل ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ڈسٹرکٹ سیشن کورٹس کی آفیشل ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کو ویب سائٹ کے فیچرز سے متعلق بریفنگ میں بتایا گیا کہ ویب سائٹ میں کیسز اور ججمنٹس کی …

Read More »