Lastest News

پنجاب میں مون سون بارشوں کے 10ویں اسپیل کا الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے پنجاب مون سون بارشوں کے 10 ویں اسپیل کا الرٹ جاری کردیا۔پی ڈی ایم اے پنجاب نے 6 سے 9 ستمبر تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی ہے اور کچھ علاقوں میں فلش فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔ترجمان پی …

Read More »

امریکی صدر کی بڑی دعوت پر بڑے ٹیک جائنٹس موجود، ایلون مسک نظر انداز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دی گئی دعوت پر ٹیکنالوجی آئیکونز سے اہم معاملات پر گفتگو ہوئی، تاہم اس دوران ایلون مسک کو مدعو نہیں کیا گیا تھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دیے گئے خصوصی عشائیہ کے موقع پر …

Read More »

بھارت کے پانی چھوڑنے پر پنجاب کے جنوبی علاقوں میں تباہی، کئی بند ٹوٹ گئے

بھارت کی جانب سے دریاؤں میں چھوڑے گئے اضافی پانی نے پنجاب کے جنوبی علاقوں میں تباہی مچا دی، دریائے ستلج، راوی اور چناب میں شدید طغیانی کے باعث کئی بند ٹوٹ گئے اور مزید درجنوں دیہات زیر آب آ گئے، منڈی بہاؤالدین میں 2 نوجوان ڈوب گئے۔شجاع آباد میں …

Read More »

پشاور اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔پشاور، لوئر دیر، ملاکنڈ، باجوڑ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، نوشہرہ، ہنگو، کوہاٹ ، مانسہرہ،ہنگو،ایبٹ آباد،سوات اور اٹک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس …

Read More »

پاک بحریہ کے 3 کموڈورز کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

پاک بحریہ کے کموڈور محمد شاہنواز خان، کموڈور عاصم سہیل ملک اور کموڈور سہیل احمد عزمی کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز نیوی کے مطابق ریئر ایڈمرل محمد شاہنواز خان نے 1993ء میں پاک بحریہ کی سپلائی برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔وہ پاکستان …

Read More »

شہری کے اغواء و بھتہ مانگنے کا الزام، ایس پی یو، سی ٹی ڈی اہلکاروں سمیت 7 افراد پر مقدمہ درج

لاہور میں شہری کو اغواء کر کے بھتہ مانگنے کے الزام میں 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیالاہور پولیس کے مطابق مناواں میں ایس پی یو اور سی ٹی ڈی اہلکار سمیت 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔مدعیٔ مقدمہ کا مؤقف ہے کہ ملزمان …

Read More »

مارخور کے شکار کا پرمٹ ریکارڈ 10 کروڑ روپے میں نیلام

گلگت بلتستان میں ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے دوران پاکستان کے قومی جانور مارخور کے شکار کا پرمٹ ریکارڈ 10 کروڑ روپے میں نیلام ہوگیا۔گلگت بلتستان میں ٹرافی ہنٹنگ کے تحت جنگلی جانوروں کے شکار کیلئے پرمٹس کی سالانہ نیلامی ایک تاریخی موقع ثابت ہوئی، جہاں استور مارخور کے شکار کا …

Read More »

رحیم یار خان: موٹروے پر ڈاکوؤں کا حملہ، 4 مسافر زخمی

رحیم یار خان میں سکھر ملتان موٹروے پر ڈاکوؤں کے حملے کے بعد موٹروے کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔ رات گئے ایک درجن سے زائد ڈاکوؤں نے مسافر اور مال بردار گاڑیوں کو نشانہ بنایا، فائرنگ کے نتیجے میں 4 مسافر زخمی ہوئے۔فائرنگ سے بس کلینر سمیت …

Read More »

اسمگل شدہ گاڑیوں کی ریگولرائزیشن میں ملوث 13 افسران گرفتار

اسمگل شدہ گاڑیوں کی ریگولرائزیشن میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔اس حوالے سے ایف بی آر کا کہنا ہے کہ اسکینڈل میں ملوث 13 ملزمان گرفتار کر لیے گئے جبکہ اس سلسلے میں 7ایف آئی آرز درج کی گئی ہیں۔ایف بی آر نے بتایا ہے کہ 28 …

Read More »

مریم نواز کا ملتان میں قاسم بیلہ ریلیف کیمپ کا دورہ، بچوں میں تحائف تقسیم کیے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کے ضلع ملتان کا دورہ کیا جہاں قاسم بیلہ ریلیف کیمپ میں انتظامات کا جائزہ لیا۔اپنے دورے کے دوران مریم نواز سیلاب متاثرہ بچوں اور خواتین میں گھل مل گئیں، انہوں نے بچوں میں چاکلیٹ، بسکٹ اور وردی پیک تقسیم کیے جب کہ …

Read More »