اسلام آباد ہائی کورٹ نے نئی سینیارٹی لسٹ جاری کر دی۔ چیف جسٹس عامر فاروق کے بعد جسٹس سرفراز ڈوگر دوسرے سینئر ترین جج بن گئے۔ہائی کورٹ انتظامی کمیٹی تبدیل کر دی گئی۔ چیف جسٹس عامر فاروق چیئرمین مقرر کردیے گئے، سینئرترین جج جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس خادم حسین …
Read More »لاہور میں وکیل کو قتل کر دیا گیا
لاہور کے علاقے چوہنگ میں وکیل کو گھر کے باہر قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق وکیل نوید جمیل کی گاڑی پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔لاش پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ سابقہ بیوی کے …
Read More »خیبر میں پولیو ٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے علاقے بکر آباد میں انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ کی گئی ہے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ سے انسدادِ پولیو ٹیم کا عملہ محفوظ رہا …
Read More »حزب اللّٰہ کا شہید حسن نصراللّٰہ کی تدفین 23 فروری کو لبنان میں کرنے کا اعلان
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے شہید سربراہ حسن نصراللّٰہ کی تدفین 23 فروری کو لبنان میں کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سربراہ حزب اللّٰہ نعیم قاسم کا کہنا ہے کہ حسن نصراللّٰہ اور ہاشم صفی الدین کی نماز جنازہ عوامی اجتماع میں ادا …
Read More »مریدکے میں چھوٹے طیاروں کیلئے ایئرپورٹ تیار
لاہور کے قریبی شہر مریدکے میں چھوٹے طیاروں کےلیے نیو والٹن ایئرپورٹ تیار ہوگیا۔مریدکے ایئرپورٹ کو یکم فروری سے کھول دیا گیا ہے، اس بارے میں پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے نوٹم جاری کردیا ہے۔پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے چھوٹے طیاروں کےلیے ایئرپورٹ طیار کیا گیا ہے، جو فلائنگ اسکولز اور جنرل …
Read More »صدر مملکت آصف زرداری 4 روزہ دورے پر کل چین روانہ ہوں گے
صدر مملکت آصف علی زرداری 4 روزہ دورے پر کل چین روانہ ہوں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق صدر مملکت 4 سے 8 فروری 2025 تک چین کا دورہ کریں گے، آصف علی زرداری چین کے صدر شی جن پنگ کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں۔آصف علی زرداری دورے …
Read More »ججز تبادلوں کیخلاف اسلام آباد کی وکلاء برادری کا آج ہڑتال کا اعلان
ججز کے تبادلوں کیخلاف اسلام آباد کے وکلاء آج مکمل ہڑتال کریں گے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کی تقرریوں کیخلاف وکلاء برادری کی جانب سے آج تمام عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کیا گیا ہے، وکلاء آج اسلام آباد کی کسی بھی عدالت میں پیش نہیں ہوں گے۔گزشتہ روز اسلام …
Read More »حکومت کا الیکٹرک وہیکلز کے چارجنگ سٹیشنز کیلئے بجلی نرخوں میں کمی کا اعلان
حکومت نے الیکٹرک وہیکلز کے چارجنگ سٹیشنز کے لیے بجلی نرخ میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔اس وقت چارجنگ سٹیشنز کوبجلی تقریباً 45 روپے فی یونٹ فراہم کی جارہی ہے، ٹیکسز شامل کر کے چارجنگ سٹیشنز کو بجلی 71 روپے 10پیسے فی یونٹ پڑتی تھی۔وفاقی حکومت نے چارجنگ سٹیشنز …
Read More »پاکستان میں ہونیوالی ٹرائی سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی ) نے پاکستان میں ہونے والی ٹرائی سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی کی جانب سے ڈیوڈ بون، رچرڈ النگورتھ اور مائیکل گف کو سہ فریقی ون ڈے سیریز کے لیے میچ آفیشلز مقرر کیا گیا ہے۔آسٹریلیا کے ڈیوڈ …
Read More »منافقت کا لبادہ اوڑھے اندرونی و بیرونی دشمنوں کو اچھی طرح جانتے ہیں: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم منافقت کا لبادہ اوڑھے اندرونی و بیرونی دشمنوں کو اچھی طرح جانتے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے دورہ بلوچستان کے دوران پاکستان کے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved