کراچی میں کار پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، خاتون شدید زخمی

Share

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں بھٹائی آباد میں کار پر فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق اور خاتون زخمی ہوگئی۔پولیس حکام کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والی خاتون کی حالت تشویشناک ہے جبکہ ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق فوری طور پر واقعے کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی ہے، تحقیقات جاری ہیں

Check Also

گوجرانوالہ میں قیمہ بنوانے کے پیسے مانگنے پر گاہک کی فائرنگ، دکاندار جاں بحق

Share گوجرانوالہ کے علاقے گلشن رحمان میں قیمہ بنوانے کے پیسے مانگنے پر گاہک نے …