رحیم یار خان میں جمال دین والی بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 4 ہوگئی۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق بس حادثے کے دو زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔جمال دین والی میں بس الٹنے سے 3 جاں بحق اور 12 زخمی ہوئے تھے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھند …
Read More »انڈر 19 ورلڈکپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان
پاکستان انڈر 19 اسکواڈ میں کپتان فرحان یوسف، عثمان خان (نائب کپتان)، عبدالسبحان، احمد حسین، علی حسن بلوچ، علی رضا، دانیال علی خان اور عمر زیب شامل ہیں۔حمزہ ظہور، حذیفہ احسن، مومن قمر، محمد صیّام، محمد شایان، نقاب شفیق اور سمیر منہاس بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔تین ملکی سیریز زمبابوے …
Read More »پیوٹن نے یورپی رہنماؤں کو خنزیر قرار دے دیا
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یورپ کے رہنماؤں کو خنزیر قرار دے دیا۔روسی جرنیلوں کی تقریب سے خطاب میں صدر پیوٹن نے کہا کہ یہ یورپی خنزیر ماضی کا بدلہ لینے کے لیے روس کو تباہ کرنا چاہتے ہیں لیکن روس کے خلاف تمام تباہ کُن منصوبے ناکام ہوچکے …
Read More »اورکزئی میں 3 سالہ بچی کا قتل، لاش پہاڑوں میں دفنا دی گئی
خیبر پختون خوا کے ضلع اورکزئی میں 3 سالہ بچی کو اغواء کے بعد بے دردی سے قتل کر دیا گیا، ملزم نے لاش پہاڑوں میں دفنا دی۔پولیس نے بچی کے والد کے بزنس پارٹنر سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) نے پریس کانفرنس …
Read More »روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 27 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں …
Read More »نوجوان قوم کے ہیرو، ملکی ترقی کی ضمانت ہیں: وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہمارے نوجوان قوم کے ہیروز اور معمار ہیں، نوجوان نسل ملکی ترقی کی ضمانت ہے۔ہونہارطلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ آج کی تقریب میں شرکت کر کے دلی خوشی ہو رہی ہے، خیبرپختونخوا …
Read More »سڈنی بیچ فائرنگ واقعہ: زخمی حملہ آور نوید اکرم پر فرد جرم عائد
سڈنی کےساحل بونڈی بیچ پر ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں گرفتار حملہ آور پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلین پولیس کا بتانا ہے کہ بونڈی بیچ فائرنگ کے زخمی حملہ آور پر حملہ آور پر دہشتگردی سمیت 50 الزامات پر فرد جرم …
Read More »پنجاب اسمبلی: مسلم خاتون کو بے حجاب کرنے پر وزیرِ اعلیٰ بہار کیخلاف مذمتی قرارداد جمع
پنجاب اسمبلی میں بھارتی ریاست بہار کے وزیرِ اعلیٰ کے خلاف مذمتی قرار داد جمع کرا دی گئی۔ایم پی اے شعیب صدیقی نے مسلم خاتون کو بے حجاب کرنے پر مذمتی قرارداد جمع کرائی۔قرارداد کے مطابق سرکاری تقریب میں مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب زبردستی کھینچنا انتہائی افسوسناک ہے۔ قرار …
Read More »پہلا سیف اینڈ اسمارٹ ریلوے اسٹیشن راولپنڈی میں قائم کیا ہے: وزیرِ ریلوے
وزیر ریلوے حنیف عباسی سے سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل محمد علی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ریلوے کے انفرااسٹرکچر، فریٹ سروس اور سہولتوں میں بہتری پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیر ریلوے حنیف عباسی نے سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو بتایا کہ …
Read More »پاکستان نیوی کی آبدوز غازی چینی بیس پر لانچ کر دی گئی
پاکستان نیوی کی آبدوز غازی کو چین کے شہر ووہان میں شوانگ لیو بیس پر لانچ کر دیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کی غازی ہنگور کلاس کی چوتھی آبدوز ہے جو چین میں تیار کی گئی ہے۔غازی کی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved