روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

Share

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 27 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 31 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Check Also

ایران سے درآمدات میں معمولی اضافہ، پاکستان کا انحصار برقرار

Share پاکستان کا رواں مالی سال بھی ایران سے درآمدات پر انحصار برقرار ہے، جہاں …