Lastest News

پاکستان پہلگام میں ملوث نہیں تھا، بھارت نے عالمی قانون توڑا، جواب دے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ماہرین نے اپنی خصوصی رپورٹ میں بھارت کے یکطرفہ اقدامات پر سخت اعتراضات کئے، پہلگام حملے کی مذمت کی اور ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سزا دینے پر زور دیا۔ اقوام متحدہ کے خصوصی ماہرین کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان نے حملے میں ملوث …

Read More »

بنگلہ دیش: 10 بڑے کاروباری گروپس اور حسینہ واجد خاندان کی 67 ہزار کروڑ روپے کی جائیداد ضبط

بنگلہ دیش کی نگران حکومت نے بڑے کاروباری حلقوں اور برطرف وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے خاندان سے منسوب مبینہ جائیدادوں کو ضبط کر لیا ہے، جن کی مجموعی مالیت تقریباً 67 ہزار کروڑ روپے بتائی جا رہی ہےہ ملکی سطح پر تقریباً 56 ہزار کروڑ روپے مالیت کے اثاثے …

Read More »

بھارت کی طرف سے پاکستان کا پانی روکنا سنگین نتائج پیدا کر سکتا ہے: صدرِ مملکت

صدر مملکت نے بھارتی یکطرفہ اقدامات پر اقوام متحدہ کی تحقیقاتی رپورٹ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ رپورٹ میں مئی میں پاکستان پر بھارتی حملے کے حوالے سے گہری تشویش ظاہر کی گئی ہے، بھارتی اقدامات عالمی امن و استحکام کیلئے خطرناک ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا …

Read More »

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اشتہاری ، مختلف جگہوں پر نوٹسز چسپاں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی و دیگر کیخلاف اشتہاری کی کارروائی، انسداددہشت گردی عدالت کے احکامات پر مختلف جگہوں پر نوٹسز چسپاں کر دیئے گئے۔جوڈیشل کمپلیکس میں بھی مختلف مقامات پر طلبی کے حوالے سے نوٹسز لگا دیئے گئے، نوٹسز میں سہیل آفریدی، مینا خان، امجد خان، شفیع اللہ جان، …

Read More »

میسی کی آمد پر بد نظمی، گنگولی کا صدر ارجنٹینا فین کلب کیخلاف 50 کروڑ کا دعویٰ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال (سی اے بی) کے صدر سارو گنگولی نے کولکتہ کے ارجنٹینا فین کلب کے صدر اُتم ساہا کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کر دیا۔ یہ قانونی کارروائی لیونل میسی کے حالیہ …

Read More »

جعلی ڈگری کیس: جسٹس طارق جہانگیری کی تعیناتی غیرقانونی قرار، عہدے سے ہٹانے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈگری کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے جسٹس طارق جہانگیری کی بطور جج تعیناتی کالعدم قرار دے دی اور جج کے عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد اعظم خان پر مشتمل ڈویژن بنچ نے …

Read More »

امریکی سفارت خانہ اسلام آباد کو بم دھماکے سے اُڑانے کی دھمکی۔

اسلام آباد: امریکی سفارت خانے کو بم دھماکے کی دھمکی دینے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سفارت خانے کو ای میل کے ذریعے دھمکی موصول ہوئی جس کے بعد تحقیقات شروع کی گئیں۔ سائبر ٹریس کے ذریعے ای میل کا IP ایڈریس ٹریس کیا …

Read More »

ٹی ٹی پی افغان مہاجرین کے زریعے خطے میں حملے کر رہی ہے، سلامتی کونسل ۔

اقوام متحدہ کے مطابق طالبان کے 20 سے زائد علاقائی و عالمی دہشتگرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں سلامتی کونسل کی رپورٹ میں دہشتگرد گروہوں کا افغان سرزمین کو سرحد پار حملوں کے لیے استعمال نہ کرنے کا افغان طالبان کا دعویٰ مسترد کردیا گگیا اقوم متحدہ کے مطابق، متعدد …

Read More »

ایئر پورٹ پر آف لوڈکامعاملہ ،چودھری سالک تحقیقاتی کمیٹی کے چیئر مین مقرر

فوکل پرسن وزارت اوورسیز پاکستانیز و مرکزی سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ غلام مصطفیٰ ملک نے کہا وزیراعظم شہباز شریف نے ایئر پورٹ پر مسافروں کو آف لوڈ کرنے کے معاملے کی تحقیقات کے لیے خصوصی کمیٹی قائم کی۔جس کے چیئر مین وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چودھری سالک حسین مقرر کئے …

Read More »

قطر کے ساتھ سرمایہ کاری اور تجارت میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں: صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ قطر کے ساتھ سرمایہ کاری اور تجارت میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں۔اپنے بیان میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے ریاستِ قطر کے قومی دن پر مبارکباد پیش کی اور امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی و قطری عوام …

Read More »