Lastest News

ارب پتی نئی برطانوی اول اکشتاموری فیشن کی دلدادہ

سابق برطانوی وزیر خزانہ رشی سوناک کے کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ اور پھر برطانیہ کا وزیر اعظم بننے کے بعد توجہ کا مرکز ان کی اہلیہ یعنی نئی متوقع خاتون اول کی جانب مبذول ہونا فطری ہے۔ اکشتا موری فیشن کی دلدادہ اور پرجوش زندگی گزارنے والی ارب پتی خاتون …

Read More »

ہاک ایئر ڈیفنس سسٹم اور انٹر سیپٹر میزائل یوکرین بھیجنے کا امریکی منصوبہ

روس اور یوکرین کی جنگ میں مریکا بتدریج اپنی شمولیت جاری رکھے ہوئے ہے اور اب امریکا ہاک ایئر ڈیفنس سسٹم اور انٹر سیپٹر میزائل روس کے ساتھ جنگ میں مصروف یوکرین بھیجنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی انتظامیہ ہاک آلات کی منتقلی کے لیے …

Read More »

سمندری طوفان نے بنگلا دیش میں تباہی مچا دی، 9 ہلاک

سمندری طوفان سترنگ نے بنگلا دیش میں تباہی مچا دی، جس کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 9 ہو گئی۔طوفان کی وجہ سے 88 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہوا کے ساتھ شدید بارش نے گھروں کو نقصان پہنچایا، درخت گر …

Read More »

صحافی ارشد شریف کی میت نیروبی سے براستہ دوحہ اسلام آباد روانہ

کینیا میں پولیس کی فائرنگ سے قتل ہونے والے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی میت پیر اور منگل کی درمیانی شب نیروبی سے براستہ دوحہ اسلام آباد روانہ کردی گئی ارشد شریف کا جسد خاکی آج رات ایک بجکر 25 منٹ پر نیروبی سے دوحہ کے لیے قطر ایئر لائنز …

Read More »

قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی اور نعرے بازی، منظور پشتین کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما منظور پشتین کے خلاف دہشت گردی، بغاوت اور ریاستی اداروں کے خلاف اکسانے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔نعیم مرزا نامی شہری کی مدعیت میں تھانہ سول لائنز لاہور میں درج مقدمے میں انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997-11-X سمیت دفعہ 124 اے، 149، …

Read More »

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ مستعفی ہو گئے

وفاقی وزیر قانون اورمسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے وفاقی وزیرِ قانون کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ صدرِ پاکستان عارف علوی کے نام اپنے استعفے میں اُنھوں نے اس فیصلے کی وجہ ’ذاتی وجوہات‘ کو قرار دیا۔ واضح رہے کہ کہ دو …

Read More »

سالٹ رینج کھیوڑہ میں ٹریفک حادثہ، دلہا دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق

جہلم کے علاقے کھیوڑہ سالٹ رینج میں ڈمپرکی کئی گاڑیوں کو ٹکر سے دلہا دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ڈمپرکی بریک فیل ہونےکی وجہ سے پیش آیا، حادثے میں 8 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہےکہ لاشوں اور زخمیوں کو …

Read More »

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللّٰہ سمیت 3 ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی سفارش

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عمر عطا بندیال ہوا، جوڈیشل کمیشن نے جسٹس اطہر من اللّٰہ سمیت 3 ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی سفارش کردی۔ جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں سپریم کورٹ میں 4 ججز کی تعیناتی کےلیے غور کیا گیا۔ جوڈیشل کمیشن نے …

Read More »

ایشین ڈیولپمنٹ بینک اور پاکستان کے درمیان 1.5 بلین ڈالر قرض کا معاہدہ

پاکستان اور ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) کے درمیان 1.5 بلین ڈالر قرض کا معاہدہ ہوگیا۔ اے ڈی بی کے بریس پروگرام کے تحت پاکستان کو قرض کی فراہمی معاہدے پر دستخط کی تقریب ہوئی۔معاہدے پر سیکریٹری اقتصادی امور کاظم نیاز اور کنٹری ڈائریکٹر اے ڈی بی یونگ ی …

Read More »

پنجاب حکومت نے مختلف سرکاری افسران کے تقرر وتبادلے کردیئے

اینٹی کرپشن اور پولیس کے افسران کی تقرریاں اور تبادلے کیے گئے ہیں جن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق شبیر حسین چیمہ کی خدمات ڈی جی اینٹی کرپشن کے حوالے کر دی گئی ہیں، اس سے قبل ان کی 120 روز کی بقیہ …

Read More »