ہاک ایئر ڈیفنس سسٹم اور انٹر سیپٹر میزائل یوکرین بھیجنے کا امریکی منصوبہ

Share

روس اور یوکرین کی جنگ میں مریکا بتدریج اپنی شمولیت جاری رکھے ہوئے ہے اور اب امریکا ہاک ایئر ڈیفنس سسٹم اور انٹر سیپٹر میزائل روس کے ساتھ جنگ میں مصروف یوکرین بھیجنے پر غور شروع کر دیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق امریکی انتظامیہ ہاک آلات کی منتقلی کے لیے صدارتی اتھارٹی کا استعمال کرے گیامریکا میں کانگریس کی منظوری کے بغیر دفاعی ساز و سامان کی منتقلی کی جا سکتی ہے۔ امریکا کے پاس منتقلی کے لیے کتنے ہاک سسٹم اور میزائل ہیں اس حوالے سے وضاحت نہیں ہو سکی ہےغیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے امریکا 17.6 ارب ڈالرز کی سیکیورٹی امداد یوکرین بھیج چکا ہےدوسری جانب وائٹ ہاؤس نے یوکرین کو ہاک ڈیفنس سسٹم بھیجنے کی رپورٹ پر ردِ عمل کا اظہار کرنے سے گریز کیا ہے

Check Also

دھند میں لاپتہ ہونے کے بعد پہاڑی علاقے سے طیارے کا ملبہ برآمد، تحقیقات شروع

Share – جکارتہ ( ویب ڈیسک )انڈونیشیا میں ایک مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *