اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے ایوان میں ہنگامہ آرائی پر ایم پی اے عظمیٰ بخاری اور صبا صادق سمیت مسلم لیگ ن کے 18 ارکان اسمبلی کے ایوان میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے ہنگامہ آرائی کرنے پر مسلم لیگ …
Read More »سال2022 کا دوسرا جزوی سورج گرہن کل ہوگا، پاکستان میں بھی نظر آئے گا
سال 2022ء کا دوسرا جزوی سورج گرہن کل 25 اکتوبر بروز منگل ہوگا، جو پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں دکھائی دے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا دوسرا سورج گرہن پاکستان میں جزوی طور پر دکھائی دے گا۔رپورٹ کے مطابق سورج گرہن یورپ، شمالی افریقہ، مشرق …
Read More »وزیر ااعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب روانہ
وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے وزیراعظم سعودی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم شہباز شریف کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے دورے کی دعوت …
Read More »عمران خان کا ممکنہ لانگ مارچ، سندھ پولیس،ایف سی نفری اسلام آباد پہنچ گئی
پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کی کال کے بعد سندھ پولیس اور ایف سی کی نفری اسلام آباد پہنچ گئی۔ سندھ پولیس کے اب تک 6000 کے قریب اہلکار اسلام آباد پہنچ چکے ہیں، ایف سی کے 90 پلاٹون اور 2667 اہلکار اپنی گاڑیوں پر اسلام آباد پہنچ …
Read More »رِشی سوناک برطانیہ کے پہلے ہندوستانی نژاد وزیر اعظم بن گئے
رِشی سوناک برطانیہ کے پہلے ہندوستانی نژاد وزیر اعظم بن گئے ہیں اور ان کے مقابلے میں قدامت پسند جماعت کےتمام حریف امیدوار دستبردارہوگئے ہیں۔کنزرویٹو قانون سازوں کی کمیٹی کے سربراہ نے رِشی سوناک کو قدامت پرست جماعت کا اگلا رہ نما قراردیا ہے جس کے بعد وہ ملک کے …
Read More »16 الیکشن کمیشن نے اکتوبرکے ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
الیکشن کمیشن نے 16 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کی 2 نشستوں پرکامیاب امیدواروں کی جیت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا عمران خان نیازی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک دیا گیا ہے ۔ الیکشن کمیشن نے این اے237 کراچی سے پیپلزپارٹی کے عبدالحکیم بلوچ اور این اے157 …
Read More »این اے 95 میانوالی سے عمران خان کی نشست خالی قرار
قومی اسمبلی کے حلقے این اے 95 میانوالی سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نشست خالی قرار دے دی گئی ۔الیکشن کمیشن نے عمران خان کی این اے 95 میانوالی کی سیٹ کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عمران خان کی …
Read More »اینکر پرسن ارشد شریف کے پولیس کی فائرنگ سے قتل پر کینیا پولیس کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی
صحافی و ٹی وی اینکر ارشد شریف کے پولیس کی فائرنگ سے قتل پر کینیا پولیس کی ابتدائی رپورٹ سامنے آ گئی۔ کینیا پولیس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ارشد شریف کی گاڑی ان کا رشتے دار چلا رہا تھا، مگادی ہائی وے پر پولیس نے چھوٹے پتھر …
Read More »الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی نا اہلی کا 36 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
الیکشن کمیشن نے باضابطہ طور پر توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، عمران خان نے وضاحت نہیں دی کہ گوشواروں میں غلطی غیرارادی تھی، عمران خان نے تسلیم کیا کہ مالی سال 2019-20 میں تحائف ظاہر کیے نہ فروخت سے حاصل رقم عمران خان کے بقول تمام تفصیلات …
Read More »دہشتگری کے مقدمے میں عمران خان کی ضمانت منظور
ء اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف دہشت گری کے مقدمے میں 31 اکتوبر تک ضمانت منظور کر لی۔ عمران خان کی عبوری ضمانت کے کیس کی سماعت اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج جواد حسن …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved