پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں خاتون رپورٹرکی ہلاکت کے بعد اسپتال میں کی جانے والی کارروائی کی ویڈیو سامنے آگئی۔ ویڈیو میں صوبائی وزیر اسلم اقبال پولیس اہل کار کوکاغذ پرصدف کے شوہر سے انگوٹھا لگوانے کا بھی اشارہ کررہے ہیں جس پر پولیس اہلکار نے خاتون کے …
Read More »انقلاب بیلٹ باکس کےذریعےنرم ہوگایا خونریزی کےذریعے تباہ کن:عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 6 ماہ سے ملک میں انقلاب کا مشاہدہ کر رہا ہوں۔سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ جی ٹی روڈ پر ہمارے مارچ کے ساتھ لوگوں کا سمندر ہےعمران خان …
Read More »سنجے دت نشے میں دُھت ہوکر2دن تک سوتےرہے
بالی وڈ کے معروف اداکار سنجے دت نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ وہ نشے میں دُھت ہوکر دو دن تک سوتے رہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنجے دت نے یہ قصہ کچھ عرصۃ قبل ایک پروگرام میں سُنایا جس میں انہوں نے اعتراف کیا کہ زندگی میں وہ …
Read More »چئرمین سینیٹ نے یوسف رضا گیلانی کے خلاف نااہلی ریفرنس مسترد کر دیا
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کا ریفرنس مسترد کر دیا۔صادق سنجرانی نے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے ریفرنس پر رولنگ دیتے ہوئے ان پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کر دیا اور کہا کہ ان پر لگائے گئے …
Read More »توہین عدالت کیس، عمران خان نے جواب جمع کرا دیا
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ 25 مئی لانگ مارچ میں پی ٹی آئی قیادت کی میری طرف سے کرائی …
Read More »مسئلہ کشمیر سمیت تمام تنازعات کا حل مذاکرات سےچاہتےہیں۔وزیراعظم شہباز شریف
چین کے ساتھ تجارتی، سرمایہ کارانہ تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں۔چینی کمپنیوں کو سرمایہ کاری کے پرکشش مواقع فراہم کررہے ہیں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی پاک چین مضبوط اقتصادی شراکت داری کو نقصان نہیں پہنچانے دیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف نے چینی اخبار گلوبل ٹائمز میں …
Read More »عمران خان کی صحافی صدف نعیم کے گھر آمد
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان تعزیت کے لیے صحافی صدف نعیم کے گھر پہنچ گئے۔ چیئرمین عمران خان آج لانگ مارچ شروع کرنے سے قبل گزشتہ روز حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون رپورٹر صدف نعیم کے گھر تعزیت کے لیے پہنچے۔عمران خان نے صدف نعیم کے اہلخانہ سے …
Read More »ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس ، عدالت نے عمران خان کی ضمانت میں توسیع کر دی
ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس پی ٹی آئی چیئرمین انصاف عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ہو گئی۔ فارنگ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر سماعت بینکنگ کورٹ اسلام آباد کی جج رخشندہ شاہین نے کی۔عمران خان کے وکلا کی جانب سے …
Read More »کراچی کےعلاقے لیاری میں سکول میں گیس کا اخراج، متعدد بچے بے ہوش
کراچی کے علاقے لیاری میں ایک نجی اسکول میں گیس کا اخراج ہونے کے باعث دم گھٹنے سے متعدد بچے بے ہوش ہو گئے۔ایدھی ذرائع نے بتایا کہ لیاری کے علاقے بغدادی کے تارا بھائی کریم جی روڈ کے قریب واقع ایچ ایم کے پبلک اسکول میں گیس کے اخراج …
Read More »توشہ خانہ ریفرنس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو نوٹس
عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئےاسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا اور میانوالی کی نشست پر الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخاب سے روک دیایے. اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے توشہ خانہ ریفرنس …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved