کراچی کےعلاقے لیاری میں سکول میں گیس کا اخراج، متعدد بچے بے ہوش

Share

کراچی کے علاقے لیاری میں ایک نجی اسکول میں گیس کا اخراج ہونے کے باعث دم گھٹنے سے متعدد بچے بے ہوش ہو گئے۔ایدھی ذرائع نے بتایا کہ لیاری کے علاقے بغدادی کے تارا بھائی کریم جی روڈ کے قریب واقع ایچ ایم کے پبلک اسکول میں گیس کے اخراج ہونے کے باعث دم گھٹنے سے متعدد بچے بے ہوش ہو گئے۔ایدھی ایمبولینسوں کی مدد سے گیس سے متاثرہ 7 سے 8 بچوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے

Check Also

افغان سیاسی پناہ گزین ملا خیل 12 سالہ لڑکی کے اغوا و زیادتی کا مجرم قرار

Share لندن میں افغان سیاسی پناہ گزین ملا خیل کو نیویٹن میں 12 سالہ لڑکی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *