چین سے متعلق امریکا کی دفاعی حکمت عملی جاری کردی گئی جس کے مطابق امریکا نے چین سے مقابلے کے لیے بھارت کو دفاعی اتحادی بنانے کا فیصلہ کیا ہے امریکی نیشنل اسٹریٹجک رپورٹ میں پاکستان کا نام شامل نہیں ہے۔ پینٹاگون کی نیشنل ڈیفنس اسٹریٹجی کے مطابق چین امریکا …
Read More »عمران خان کاامریکی سازش کا دعویٰ جھوٹ ہے، امریکہ
امریکا نے سازش سے عمران حکومت گرانے کا دعویٰ پھر مسترد کر دیا۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ غلط اور جھوٹی اطلاعات کے جواب میں درست معلومات دے سکتے ہیں، پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ ان الزامات میں کوئی صداقت نہیں۔انہوں نے کہا کہ پروپیگنڈا …
Read More »امریکی اسپیکر نینسی پلوسی اغوا کا منصوبہ، ملزم گرفتار
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے گھر پر حملہ کرنیوالے ملزم نے حملے کی وجوہات بتا دیں۔ملزم ڈیوڈ ڈی پیپ کا اپنے بیان میں کہنا ہے وہ نینسی پلوسی کو اغوا کرکے ان سے پوچھ گچھ کرنا چاہتا تھا۔حملہ آور کا کہنا تھا کہ نینسی پلوسی سچ بتاتیں …
Read More »لانگ مارچ کاپانچواں روز: گوجرانوالہ میں تعلیمی ادارے بندکردئیے گئے
تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے باعث گوجرانوالہ جی ٹی روڈ کے اطراف تمام تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے۔سی ای او ایجوکیشن کے مطابق چندہ قلعہ سے راہوالی والی تک سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے آج بند ہونگے۔تعلیمی اداروں کی بندش کے بارے متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ …
Read More »اسلام آباد میں ہمارے لانگ مارچ کوکمزور دل والےبرداشت نہیں کرسکیں گے،عمران خان
چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ مارشل لاء لگانا ہے تو لگادیں، مجھے کیا ڈرا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ جو حرکتیں اب ہورہی ہیں، ایسی تو پرویز مشرف کے مارشل لاء میں بھی نہیں ہوئیں۔انہوں …
Read More »برطانیہ کی روس کو سنگین نتائج کی دھمکی
برطانیہ نے یوکرین میں جوہری ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال پر روس کو سخت نتائج سے خبردار کر دیا۔برطانوی پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا کہنا تھا کہ کوئی دوسرا ملک جوہری ہتھیاروں کی بات نہیں کر رہا، نہ ہی کوئی اور ملک روس یا روسی صدر …
Read More »افغانستان میں مظالم کی تحقیقات دوبارہ شروع کی جائیں،انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کاحکم
عالمی جرائم کی عدالت انٹرنیشنل کریمنل کورٹ (آئی سی سی) نے افغانستان میں مظالم کی تحقیقات دوبارہ شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ آئی سی سی کے ججوں نے پروسیکیوٹرز کو تحقیقات دوبارہ شروع کرنے کے لیے کہا ہے۔ کابل عالمی جرائم کے دائرہ اختیار میں آنے والے مبینہ جرائم …
Read More »ارشد شریف کی والدہ نے وزیراعظم کا3رکنی انکوائری کمیشن مستردکر دیا
ارشد ششریف کی والدہ کینیا میں پولیس فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے صحافی اور اینکر ارشد شریف کی والدہ نےوزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ریٹائرڈ جسٹس عبدالشکور پراچہ کی سربراہی میں بنائے گئے تین رکنی انکوائری کمیشن کوماننے سے انکار کر دیا ہے ارشد شریف کی والدہ کی …
Read More »ارشدشریف قتل میں تحریک انصاف کے لوگ ملوث ہیں ،فیصل واوڈا
کراچی سے تحریک انصاف کے سابق رہنما وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ صحافی ارشدشریف کے قتل میں تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے لوگ ملوث ہوسکتے ہیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے واؤڈا کا کہنا تھا کہ ارشد شریف کے قتل کی پلاننگ پاکستان میں ہوئی، …
Read More »عمران خان کو فیس سیونگ نہیں دینی: نوازکی شہبازکوہدایت
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کو عمران خان کے مطالبات ماننے سے واضح طور پر منع کردیا۔اپنی ٹوئٹ میں نواز شریف کا کہنا تھاکہ 10 لاکھ لانے کا دعویٰ کرنے والا ابھی تک 2000 بندے اکٹھے نہیں کر سکا، عوام کی لا تعلقی کی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved