Lastest News

شیخوپورہ میں 8 افراد کا قاتل کون؟ قتل کیوں کئے، حقائق جانئیے

ضلع شیخوپورہ کی تحصیل نارووال کے ایک گاؤں کوٹ عبداللہ کا. رہائشی نوجوان جنونی قاتل کیسے بن گیا؟ یہ نوجوان خونی واردات کی شام لاہور کے علاقے شاہدرہ سے کوٹ عبداللہ میں واقع گھرپہنچ کرہاتھ میں کلہاڑی، لوہے کا راڈ لے کر نکل پڑتا ہے۔ نوجوان اندھیرے میں چھپ کر …

Read More »

پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کےمطابق پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترقی پانے والوں میں میجر جنرل انعام حیدر ملک، میجر جنرل فیاض حسین شاہ، میجر جنرل نعمان زکریا، میجر جنرل محمد ظفر اقبال، …

Read More »

لاہور سے لڑکی اغوا ڈراپ سین

لاہور میں 28 سالہ لڑکی کے اغوا کا ڈراپ سین، پولیس کے مطابق لڑکی نے راحیل نامی لڑکے سے نکاح کیا اور پھر لڑکے نے لڑکی کے نمبر سے ہی اس کے گھر والوں کو پانچ لاکھ روپے کے اغواء برائے تاوان کا میسج کیا۔دونوں میاں بیوی کو اب حراست …

Read More »

بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن:اداکار 80 برس کے ہو گئے

کروڑوں مداح رکھنے والے بھارتی سٹار امیتابھ بچن آج 80 سال کے ہو گئے ہیں۔ اس موقع پر انڈیا کے اس سپرسٹار کی ابتدائی فلموں اور ان کی نایاب تصویروں کی ایک نمائش منعقد کی گئی ہے۔یہ نمائش 8 اکتوبر سے شروع کی گئی اور یہ امیتابھ کی ابتدائی فلموں …

Read More »

فیصل آباد پولیس نے آئس کے نشے کی روک تھام کے لیے “بریکنگ دی آئس” کے نام سے ایپ متعارف کروا دی

فیصل آباد پولیس نے آئس کے نشے کی روک تھام کے لیے ’بریکنگ دی آئس‘ کے نام سے ایک ایپ متعارف کروا دی ہے، جس کی ممکنہ کامیابی کے بعد اسے پورے پنجاب میں متعارف کروایا جاسکتا ہے سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) عمر سعید ملک کا کہنا ہے …

Read More »

لبنان نے اسرائیل کے ساتھ سمندری سرحد کے مکمل حقوق حاصل کر لئے

سمندری حدود کے تعین کے لیے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کرنے والی لبنانی ٹیم کے سربراہ الیاس بو صعب نے کہا ہے کہ لبنان نے امریکی ثالثوں کے تیار کردہ معاہدے کے مسودے کے تحت ’مکمل حقوق‘ حاصل کر لیے ہیں۔اسرائیل کا کہنا ہے کہ معاہدے کے لیے اس کی …

Read More »

اسلام آباد: شاپنگ مال میں آتشزدگی، ٹیکنیکل کمیٹی بنانے کا فیصلہOct

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ کے نجی شاپنگ مال میں آگ لگنے کے معاملے پر ٹیکنیکل کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) عرفان نواز کا کہنا ہے کہ ٹیکنیکل کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں معاملے کو آگے بڑھایا جائے گا، شاپنگ مال میں …

Read More »

جلد بوڑھا کرنے والی بیماریاں

تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق صحت کے ساتھ ساتھ ذہنی طور پر بھی صحت مند ہونا ضروری ہے۔ ذہنی بیماریاں جسمانی صحت پر بھی اثر انداز ہوتی ہیں۔انسانی صحت کیلئےجہاں جسمانی صحت کیلئے تگ و دو لازم ہے وہیں ذہن کو صحت مند رکھنے کیلئے بھی کوششیں کرنی چاہیئں۔ ذہنی طور …

Read More »

اوبرٹیکسی نے پاکستان کے بڑے شہروں میں اپنی سروس بند کردی

اوبر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اب پاکستان کے پانچ بڑےشہروں بشمول اسلام آباد، کراچی، ملتان، فیصل آباد اور پشاور میں سروس بند کر رہی ہے۔ کمپنی کے صارفین کو ایک اطلاع موصول ہوئی جس میں لکھا گیا تھا کہ “ہم نے 11 اکتوبر 2022 سے کراچی، اسلام آباد، …

Read More »