Lastest News

پاکستان میں جمہوری طریقے سے منتخب سویلین حکومت ہے،امریکا

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ افغان عوام کے مستقبل اور افغانستان میں استحکام پر پاکستان سے بات چیت ہوتی رہتی ہے، خطے میں سکیورٹی کی صورتحال اور چیلنجز پر پاکستان سے مستقل بات ہوتی ہے۔ اپنے ایک بیان میں نیڈ پرائس نے کہا کہ …

Read More »

امریکانےافغان طالبان پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

امریکی انتظامیہ نے افغانستان میں طالبان پرمزید پابندیوں کا اعلان کردیا۔ امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان خواتین اور بچیوں پر جبر کے ذمے داروں کے خلاف امریکی اقدامات پر نئی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔امریکی وزیرخارجہ نے طالبان پر انسانی حقوق کے احترام پر زور دیتے ہوئے …

Read More »

لاہور،غلط پارکنگ پر ایک روز میں ایک ہزار 219 گاڑیوں کا چالان

لاہورمیں ٹریفک پولیس نے غلط پارکنگ کےخلاف ایک دن میں ایک ہزار 219 گاڑیوں کا چالان کر دیا،جرمانے کی رقم2 ہزار روپے فی چالان ہے۔ سی ٹی او منتظرمہدی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر 200 کے بجائے2 ہزار روپے جرمانہ کیا جا رہا ہے،گاڑی غلط پارک کرنے …

Read More »

‏﷽

اِنَّهٝ يَعْلَمُ الْجَهْرَ مِنَ الْقَوْلِ وَ يَعْلَمُ مَا تَكْـتُمُوْنَ ° بے شک وہ (اللّٰہ) سب جانتا ہے جو بات تم پکار کر کہو اور وہ سب بھی جانتا ہے جو کچھ تم چھپاتے ہو ° الانبیاء : 110

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف سےچوہدری شجاعت حسین کی اہم ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چودھری شجاعت حسین کی اسلام آباد میں اہم ملاقات ہوئی ہے ، ملاقات میں ملک کی سیاسی و مجموعی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چودھری شجاعت حسین نے اسلام آباد میں ملاقات میں حکومت …

Read More »

سائفر سے متعلق بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا: صدر مملکت

صدر پاکسستان ڈاکٹر عارف علوی نے گذشتہ روز اپنے ایک انٹرویو میں ’سائفر‘ سے متعلق جواب کو ’مکمل طور سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش‘ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ صدر پاکستان کے ٹوئٹر ہینڈل پر سلسلہ وار ٹوئٹس میں نجی ٹی وی چینل کی اینکر کو دیے …

Read More »

‘زمین پر واپس آکر شادی کروں گا’،جعلی خلاباز نے خاتون سے لاکھوں روپے ہتھیالیے

ایک جاپانی خاتون کو شہری جس نے خود کوانٹرنیشنل خلائی اسٹیشن پرکام کرنے والے روسی خلاباز کے طور پر ظاہر کیا نے مبینہ طور پر زمین پر واپس آنے اور شادی کرنے کے بہانے تقریباً 44 لاکھ ین ( یعنی 65 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے ) کا دھوکہ دیا۔اطلاعات …

Read More »

پشاور میں سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران گولی چل گئی، 2 افراد زخمی

پشاور میں سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران گولی چل گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کے مطابق پشاور کے علاقے جمیل چوک میں سرکاری آٹےکی تقسیم میں بےنظمی کےباعث واقعہ پیش آیا۔چوک میں سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران دو فریقین کے مابین فائرنگ …

Read More »

ویوز حاصل کرنےکیلئے بیوی کی فرضی قبرکی ویڈیو بنانے والا ٹک ٹاکرگرفتار

اردن میں جھوٹ پرمبنی ویڈیو بنانے میں کم سن بیٹی کو استعمال کرنے والے ٹک ٹاکر کو پولیس نے گرفتار کرلیا ٹک ٹاک پر ایک کم سن بچی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ اپنی ماں کی قبر کے پاس کھڑی ہوکر رو رہی تھی اور والدہ کی …

Read More »