عمران خان پر قاتلانہ حملہ، وفاقی وزراء کی مذمت

Share

وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ نے وزیرآباد فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔وزیرداخلہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر چیف سیکرٹری اور آئی جی سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وفاقی سیکیورٹی ایجنسیز سے بھی فائرنگ واقعے کی رپورٹ طلب کی گئی ہےوفاقی وزیر احسن اقبال نے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے عمران نیازی محفوظ رہے سیاست میں تشدد کی کوئی گنجائش نہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کے کنٹینر پرفائرنگ کی شدید مذمت کرتا ہوں حکومت پنجاب کو سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینا چاہیے

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *