پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے لیے پشاور زلمی نے بابر اعظم کو کپتان مقرر کردیا۔ڈائریکٹر کرکٹ پشاور زلمی محمد اکرم نے بابر اعظم کو پی ایس ایل 8 میں ٹیم کا کپتان بنانے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم کی زلمی سے وابستگی اور کپتانی پر فخر ہے۔اس پر بابراعظم نے کہا کہ پشاور زلمی کی قیادت باعث اعزاز ہے، نئے چیلنج کے لیے پُرجوش ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ پشاور زلمی بہترین ٹیم اور مستقل مزاج کارکردگی کی حامل ہے
Check Also
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کا متحدہ عرب امارات میں ہونے کا امکان
Share ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کا متحدہ عرب امارات میں ہونے کا امکان ہے، …
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved