فٹ بال ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف تھرٹی ٹو میں پیراگوئے نے جرمنی کو غیر متوقع طور پر شکست دے کر اُسے ایونٹ سے باہر کردیا، میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ کے سڈن ڈیتھ سیشن میں ہوا، کھیل کے مقررہ اور اضافی وقت میں مقابلہ ایک، ایک گول سے …
Read More »Sports
ایرانی فٹبال ٹیم کے کپتان کی فیفا اور امریکا پر شدید تنقید
ایرانی فٹ بال ٹیم کے کپتان مہدی طارمی نے کھیل کی عالمی تنظیم فیفا اور ورلڈ کپ میزبان ملک امریکا کو ہدف تنقید بنالیا۔ایک بیان میں مہدی طارمی نے فیفا اور میزبان امریکا پر ایرانی ٹیم کے ساتھ غیر منصفانہ سلوک کا بھی الزام لگایا۔انہوں نے کہا کہ مسلسل سفری …
Read More »کانگو نے اُزبکستان کو 3-1 سے ہرایا، پُرتگال اور کولمبیا کا میچ بغیر کسی گول کے برابر
فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ K کے میچ میں کانگو نے اُزبکستان کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی، جبکہ پُرتگال اور کولمبیا کا میچ دلچسپ مقابلے کے بعد بغیر کسی گول کے برابر رہا، ناک آؤٹ راؤنڈ میں پُرتگال کا میچ کروشیا سے ہوگا، …
Read More »ویمنز T20 ورلڈ کپ: سری لنکا نے اسکاٹ لینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا ویمن نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسکاٹ لینڈ ویمن کو تین وکٹوں سے شکست دے دی۔ سری لنکن ٹیم نے ایک سو باون رنز کا ہدف آخری اوور کی پانچویں گیند پر حاصل کیا۔میچ میں اسکاٹ لینڈ ویمن …
Read More »فیفا ورلڈ کپ: سینیگال کی عراق کیخلاف تاریخی فتح
فیفا ورلڈ کپ میں سینیگال کی عراق کے خلاف فتح کے بعد ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی کی امیدیں برقرار ہیں۔ٹورنٹو میں سینیگال نے عراق کو پانچ صفر سے شکست دی، حبیب دیارا نے میچ کے چوتھے منٹ میں سینیگال کو برتری دلوائی۔میچ میں پاپ گیے کے دو جبکہ اسماعیلا …
Read More »ویسٹ انڈیز کیخلاف سلو اوور ریٹ پر سری لنکن ٹیم کو جرمانہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سلو اوور ریٹ پر سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کو جرمانہ کر دیا۔آئی سی سی کے مطابق پہلے ون ڈے میچ میں سلو اوور ریٹ پر سری لنکن ٹیم کو میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔میچ …
Read More »پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کل ہوگا
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کل ہوگا۔آسٹریلین ٹیم تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے اس وقت پاکستان میں موجود ہے اور سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔اگلے دو میچز لاہور میں ہوں گے، دوسرا میچ …
Read More »آئی پی ایل میں اسمارٹ سن گلاسز پر پابندی
بھارتی کرکٹ بورڈ نے انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) میں اسمارٹ سن گلاسز پر پابندی لگا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی اینٹی کرپشن یونٹ نے تمام فرنچائزز کو اس حوالے سے ہدایات جاری کر دی ہیں، جن میں میچ آفیشلز اور کھلاڑیوں کو میچ میں سن …
Read More »محمد عباس کی پروفیشنل کرکٹ میں 1000 وکٹیں مکمل
پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس کی پروفیشنل کرکٹ میں ایک ہزار وکٹیں مکمل ہوگئیں۔ محمد عباس نے بنگلادیش کے خلاف سہلٹ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں آج تین وکٹ حاصل کرکے 1000 پروفیشنل وکٹیں مکمل کیں۔قومی فاسٹ بولر نے 884 فرسٹ کلاس، 84 لسٹ اے اور 32 ٹی ٹوئنٹی وکٹیں …
Read More »دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ سلہٹ میں کھیلا جا رہا ہے۔پاکستان ٹیم میں اذان اویس، شان مسعود، بابر اعظم، عبداللّٰہ فضل، سعود شکیل، محمد رضوان، سلمان آغا، خرم شہزاد، ساجد خان، …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved