Sports

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمن کرکٹ کے میگا ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 30 ستمبر سے 2 نومبر کے دوران بھارت اور سری لنکا کے 5 وینیوز پر ہوگا۔ویمنز ورلڈ کپ کے میچز بنگلورو، اندور، گوہاٹی، وشاکھا پٹنم اور کولمبو میں ہوں گے، …

Read More »

پاکستان کا دورۂ بنگلادیش، ابتدائی شیڈول ترتیب دیدیا گیا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے دورۂ بنگلادیش کے لیے بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ابتدائی شیڈول ترتیب دے دیا۔ذرائع کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے مجوزہ شیڈول پی سی بی کو بھجوا دیا ہے۔مجوزہ شیڈول میں پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم 18 جولائی کو ڈھاکا پہنچے گی جبکہ 3 ٹی ٹوئنٹی میچز …

Read More »

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا۔پہلے میچ میں پاکستان نے مہمان ٹیم کو 37 رنز سے شکست دی تھی۔دوسرے میچ کی جیت پاکستان کو 3 بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز میں فیصلہ کُن برتری دلاسکتی ہے۔یہ میچ پاکستان کے …

Read More »

بنگلہ دیشی سکواڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گیا

پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا پہلا دس رکنی گروپ لاہور پہنچ گیا۔10 رکنی اسکواڈ میں کھلاڑی اور سپورٹ اسٹاف شامل ہے، بنگلہ دیش ٹیم کے دیگر اراکین اتوار کی رات لاہور پہنچیں گے۔بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز …

Read More »

پی ایس ایل فائنل آج، ہم پلہ ٹیمیں مدمقابل، سخت مقابلہ متوقع

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کا فائنل دو بار کی چیمپئن لاہور قلندرز اور 2019ء کی فاتح کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان آج کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیمیں پی ایس ایل میں اب تک کتنی بار آمنے سامنے آچکی ہیں اور ان میچز کے نتائج کیا رہے؟پی ایس …

Read More »

پی سی بی نے بنگلادیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔پی سی بی نے بنگلادیش کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کےلیے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کر دیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 28 مئی سے یکم جون تک …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلادیش کے درمیان مذاکرات کامیاب

پاکستان اور بنگلادیش کے کرکٹ بورڈز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، بنگلادیش کرکٹ ٹیم سیریز کھیلنے پاکستان کے دورے پر آئے گی۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ناز ملعابدین و صدر فاروق احمد کے درمیان طویل ملاقات کے بعد یہ فیصلہ ہوا۔بنگلادیش اور …

Read More »

ایلکس ہیلز اسلام آباد یونائیٹڈ میں دوبارہ شامل

نگلینڈ کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بلے باز ایلکس ہیلز اسلام آباد یونائیٹڈ کا دوبارہ حصہ بن گئے۔اس حوالے سے ایک بیان میں ایلکس ہیلز نے کہا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈز میرے دل کے بہت قریب ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل میں میری پہلی …

Read More »

پی ایس ایل 10: بقیہ میچز کا 17 مئی سے آغاز، محسن نقوی کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا آغاز 17 مئی سے ہو گا جبکہ ایونٹ کا فائنل 25 مئی کو کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس …

Read More »

پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز سے متعلق اتفاق ہوگیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے بقیہ میچز کےلیے مئی کے تیسرے ہفتے کی ونڈو پر اتفاق ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز 17 سے 25 مئی کے دوران کرائے جانے پر غور کیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق لاجسٹک معاملات کی وجہ …

Read More »