Sports

کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، محمد عامر اور فہیم اشرف پر جرمانہ عائد

پاکستان سپر لیگ 11 کے 34ویں میچ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر فاسٹ باؤلر محمد عامر اور فہیم اشرف پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔گزشتہ روز راولپنڈیز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین ہونے والے میچ کے دوران محمد عامر اور فہیم اشرف الجھ پڑے تھے، محمد …

Read More »

اٹلی نے فیفا ورلڈ کپ میں ایران کی جگہ اطالوی ٹیم کی شمولیت کی خبر مسترد کردی

اٹلی کی حکومت نے فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی جگہ اطالوی ٹیم کی شمولیت کی خبروں کو رد کردیا ہے۔اٹلی کے وزیر کھیل آندرے ابودی کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کوالیفیکشن کا فیصلہ فٹبال پچ پر ہوتا ہے اور وہیں ہونا چاہیے، ایران کی جگہ ورلڈ کپ میں …

Read More »

آسٹریلوی ٹیم 15 سال بعد وائٹ بال سیریز کھیلنے بنگلادیش جائے گی

کرکٹ آسٹریلیا نے دورۂ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان کردیا، آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 15 سال بعد وائٹ بال سیریز کھیلنے بنگلادیش جائے گی۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آسٹریلیا کی ٹیم بنگلادیش میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔تینوں ون ڈے میچ ڈھاکا اور ٹی ٹوئنٹی میچز چٹوگرام …

Read More »

چینی رنر نے 10 ہزار کلو میٹر دوڑ 100 دن میں مکمل کر لی

چین کے ایک الٹرا میراتھن رنر نے مسلسل 100 دن تک روزانہ 100 کلو میٹر دوڑ کر ایک غیر معمولی عالمی ریکارڈ قائم کر لیا۔اس دوران انہوں نے مجموعی طور پر 10 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا اور بین الاقوامی سطح پر توجہ حاصل کی۔رپورٹس کے مطابق ہوانگ ژینگ …

Read More »

پی ایس ایل میں شریک کرکٹرز نے کراچی کے ساحل کا رخ کرلیا

پاکستان سپر لیگ میں شریک کرکٹرز نے کراچی کے ساحل کا رخ کرلیا۔ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے کراچی کے ساحل پر پکنک منائی، دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ٹرٹل بیچ پر وقت گزارا۔پی ایس ایل کی ٹیموں نے تقریباً تین گھنٹے ساحل پر گزارے، خوب ہلا …

Read More »

ٹی20 ورلڈکپ: سپر ایٹ میں زمبابوے کو عبرت ناک شکست، ویسٹ انڈیز 107 رنز سے فاتح

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے میں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو ترنوالہ بناتے ہوئے 107 رنز کے بھارج مارجن سے شکست دے دی۔ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پہلے …

Read More »

عماد وسیم نے ثانیہ اشفاق کو قانونی نوٹس بھیج دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عماد وسیم نے اپنی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ ایڈووکیٹ عالیہ زرین عباسی کے مطابق عماد وسیم کی سابق اہلیہ کی جانب سے عائد کیے گئے تمام الزامات بے بنیاد ہیں اور انہیں مکمل طور پر مسترد کر دیا گیا ہے۔ان …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ نے کرسٹینو رینالڈو کو بہترین قرار دے دیا

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے نام خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے انہیں بہترین قرار دے دیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں مصنوعی ذہانت (AI) سے تیار کردہ کلپ بھی شامل تھا، جہاں وہ رونالڈو …

Read More »

ٹی20 ورلڈکپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر ایٹ مرحلے کے گروپ 2 میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔کولمبو کے آر پریماداسا اور اس کے اطراف میں بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ کولمبو میں مسلسل بارش کے …

Read More »

سپر ایٹ مرحلے کا آغاز، پاکستان، نیوزی لینڈ میچ آج ہوگا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ میں سپر ایٹ کا مرحلہ آج سے شروع ہوگا۔میگا ایونٹ کے دوسرے مرحلے کا پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا، جو پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا۔مقابلے کی تیاری کےلیے نیوزی …

Read More »