Sports

پی ایس ایل 11 کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق غیر ملکی کھلاڑیوں کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 20 جنوری 2026 مقرر کی گئی ہے جبکہ پی ایس ایل کا گیارہواں ایڈیشن 26 مارچ سے 3 مئی 2026 تک کھیلا جائے گا۔ پی ایس ایل 11 کے لیے دو نئی ٹیموں کی نیلامی 8 …

Read More »

میسی کی آمد پر بد نظمی، گنگولی کا صدر ارجنٹینا فین کلب کیخلاف 50 کروڑ کا دعویٰ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال (سی اے بی) کے صدر سارو گنگولی نے کولکتہ کے ارجنٹینا فین کلب کے صدر اُتم ساہا کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کر دیا۔ یہ قانونی کارروائی لیونل میسی کے حالیہ …

Read More »

انڈر 19 ورلڈکپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان

پاکستان انڈر 19 اسکواڈ میں کپتان فرحان یوسف، عثمان خان (نائب کپتان)، عبدالسبحان، احمد حسین، علی حسن بلوچ، علی رضا، دانیال علی خان اور عمر زیب شامل ہیں۔حمزہ ظہور، حذیفہ احسن، مومن قمر، محمد صیّام، محمد شایان، نقاب شفیق اور سمیر منہاس بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔تین ملکی سیریز زمبابوے …

Read More »

آئی سی سی رینکنگ جاری، ٹی 20 آل راؤنڈر میں صائم ایوب کی پہلی پوزیشن برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی، ٹی 20 آل راؤنڈر میں صائم ایوب کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ بیٹرز میں انگلینڈ کے جو روٹ کا پہلا نمبر برقرار ہے، پاکستان کے سعود شکیل …

Read More »

ایڈیلیڈ ٹیسٹ: عثمان خواجہ نے آسٹریلیا کو مکمل تباہی سے بچالیا

ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں عثمان خواجہ نے آسٹریلوی ٹیم کو مکمل تباہی سے بچا لیا۔ عثمان خواجہ ایڈیلیڈ ٹیسٹ کی پلیئنگ الیون میں شامل نہیں تھے لیکن ٹاس سے قبل ان کو اسٹیو اسمتھ کی جگہ پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا۔اسٹیو اسمتھ کی طبعیت ناساز ہونے …

Read More »

سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈی ایس ڈی سلوا انتقال کر گئے

سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈی ایس ڈی سلوا انتقال کر گئے۔سری لنکا کرکٹ کے مطابق ڈی ایس ڈی سلوا نے 12 ٹیسٹ اور 41 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں سری لنکا کی نمائندگی کی۔ وہ 1982 میں پہلا ٹیسٹ کھیلنے والی سری لنکا ٹیم کے رکن تھے۔ڈی ایس …

Read More »

پی ایس ایل 11 میں کتنے میچز کھیلے جائیں گے؟ تفصیلات جاری

پاکستان سپر لیگ 11 کا شیڈول جاری کردیا گیا، پی ایس ایل کے نئے سیزن میں 44 میچز کھیلے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق 8 ٹیموں کا ایونٹ سنگل لیگ کی بنیاد پر ہی ہوگا، ہر ٹیم کو کم سے کم 10 میچز کھیلنے کو ملیں گے۔ذرائع کے مطابق پی ایس …

Read More »

جان سینا نے ریسلنگ کو الوداع کہہ دیا

ڈبلیو ڈبلیو ای کے لیجنڈ ریسلر جان سینا نے واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے سنیچر نائٹس مین ایونٹ میں اپنے شاندار ریسلنگ کیریئر کو باضابطہ طور پر الوداع کہہ دیا۔ 17 مرتبہ کے ورلڈ چیمپئن جان سینا نے اپنے آخری مقابلے میں آسٹریا کے اسٹار ریسلر گنتر کا سامنا …

Read More »

پاکستانی ٹی20 ٹیم کے دورہ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان ٹی20 ٹیم کے دورہ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق پاکستان ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے سری لنکا کا دورہ کرے گی. اعلامیے کے مطابق سیریز کے تینوں میچز دمبولا اسٹیڈیم …

Read More »

آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل کا آئی پی ایل نہ کھیلنے کا اعلان

بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل کو ایک اور دھچکا لگ گیا، آسٹریلیا کے اسٹار کرکٹر گلین میکسویل نے آئی پی ایل نہ کھیلنے کا اعلان کردیا۔سوشل میڈیا پوسٹ میں آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے آئی پی ایل چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔گلین میکسویل نے کہا کہ کئی یادگار …

Read More »