انگلینڈ نے بھارت کو تیسرے میچ میں 27 رنز سے ہراکر ون ڈے سیریز 1-2 سے جیت لی۔لارڈز میں کھیلے جا رہے تیسرے اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نے بھارت کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر …
Read More »Sports
فیفا ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول، ایمباپے نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا
فیفا ورلڈکپ 2026 میں فرانس کے کھلاڑی ایم باپے کے گول کی تعداد 10 ہوگئی۔میگا ایونٹ کی تاریخ میں ایمباپےکےمجموعی گولزکی تعداد 22 ہو گئی،جس کے بعد وہ ورلڈ کپ کی تاریخ کے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں، انہوں نے 21 گول کرنےوالے ارجنٹینا کےلیونل …
Read More »فٹبال ورلڈکپ: تیسری پوزیشن کے میچ میں انگلینڈ کی فرانس کو شکست
فٹبال ورلڈکپ میں تیسری پوزیشن کے سنسنی خیز میچ میں انگلینڈ نے فرانس کو 4 کے مقابلے میں 6 گول سے ہرادیا۔میچ کے پہلے ہاف میں فرانس کی ٹیم جیسے کھیلنا ہی بھول گئی، فرانس کی ٹیم اپنے خلاف 4 گول کرالیے۔انگلش کھلاڑی Bukayo Saka نے 3 گول داغ دیے۔ …
Read More »میسی کے ہاتھوں نہانے والا بچہ ورلڈکپ فٹبال فائنل میں ان کا حریف بن گیا
ارجنٹائن کے سپر اسٹار لیونل میسی اور اسپین کے نوجوان فٹبالر لامین یامال کی تقریباً 19 سال پرانی تصاویر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں، جنہیں شائقین فٹبال ماضی اور مستقبل کی علامتی جھلک قرار دے رہے ہیں۔یہ تصاویر 2007 میں ایک خیراتی فوٹو شوٹ کے …
Read More »دنیائے فٹبال کا بادشاہ کون؟ارجنٹینا یا اسپین، فیصلہ اتوار کو ہوگا
فیفا ورلڈ کپ 2026ء کا فائنل میچ اتوار کو کھیلا جائے گا، جہاں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا اور یورپی طاقت سپین عالمی فٹبال کے تاج کیلئے آمنے سامنے ہوں گی۔ارجنٹینا نے ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-2 سے شکست دے کر مسلسل دوسری …
Read More »پاکستانی ہیڈ کوچ انگلینڈ ٹیم کی کوچنگ کے لئے شارٹ لسٹ
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کی تلاش کے لیے نامور کوچز کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے، جس میں پاکستان کے موجودہ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بھی شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں میں شامل ہیں۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ECB) نے برینڈن مکلم …
Read More »فیفا ورلڈکپ 2026: اسپین فرانس کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا
فیفا ورلڈکپ 2026 کے پہلے سیمی فائنل میں اسپین نے فرانس کو 2 صفر سے شکست دے دی، اسپین کی ٹیم 16 برس بعد میگا ایونٹ کے فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ٹورنامنٹ میں 8 گول داغنے والے فرانس کے اسٹار کھلاڑی ایم باپے اس سیمی فائنل میں کوشش …
Read More »آئی سی سی کا ون ڈے ورلڈکپ کا فارمیٹ تبدیل کرنے پر غور
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے ورلڈکپ کا فارمیٹ تبدیل کرنے پر غور شروع کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ون ڈے ورلڈ کپ میں ٹیموں کی تعداد 14 سے کم کر کے 12 کرنے کی تجاویز ہے، 2027ء کے ورلڈکپ میں ’سپر …
Read More »بھارت انگلینڈ سے سیریز ہار گیا، رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن بھی گنوا دی
انگلینڈ نے بھارت کو پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 0-4 سے اپنے نام کر لی، جبکہ شاندار کامیابی کے بعد انگلش ٹیم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کر کے بھارت سے نمبر ون کا …
Read More »فیفا ورلڈ کپ: جاپان کو شکست، برازیل نے پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
فیفا ورلڈ کپ: برازیل نے پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیافٹ بال ورلڈ کپ میں برازیل نے پری کوارٹر فائنل میں کوالیفائی کرلیا، راؤنڈ آف تھرٹی ٹو میں جاپان کو سنسنی خیز میچ میں ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرادیا، وننگ گول کھیل کے آخری منٹ میں گیبرئیل …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved