Crime

شیخوپورہ میں اسٹیج ڈرامےکے دوران ملزم کا اداکارہ پر تشدد، مقدمہ درج

شیخوپورہ پولیس نے تھیٹر ڈرامے کے دوران اسٹیج پر چڑھ کر اداکارہ شمع ناز پر تشدد کرنے والے ملزم پر مقدمہ درج کرلیا۔اداکارہ شمع ناز نے پولیس کو بتایا کہ ڈرامے کے دوران ایک نوجوان زبردستی اسٹیج پر چڑھ گیا اور اس پر تشدد کیا۔اداکارہ کا ڈرائیور اسے بچانے آیا …

Read More »

لاہور میں خاتون، 3 بچوں کی پراسرار ہلاکت، زہر دینے کے پہلو پر تحقیقات

صوبائی دارالحکومت کے علاقے ویلینشیا میں ایک گھر سے خاتون سمیت چار افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون، دو بچے اور ایک بچی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت 40 سالہ علینہ، 16 سالہ ریحان، 11 سالہ ارشیہ اور 9 …

Read More »

بھارت میں مندر جانیوالی خاتون نے عاشق کو لوکیشن بھیج کر شوہر کو قتل کروا ڈالا

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ایک نوجوان کے قتل کے معاملے میں پولیس نے مقتول کی بیوی، اس کے مبینہ عاشق اور 2 ساتھیوں کو گرفتار کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بیوی نے اپنے شوہر کے قتل کی منصوبہ بندی پہلے سے کر رکھی تھی، پولیس نے ڈیجیٹل شواہد، موبائل …

Read More »

مریم نواز کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران دیوار گرگئی

عارف والا میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی آمد پر لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر کے پریشر سے دیوار گر گئی۔وزیر اعلیٰ مریم نواز اسکول آف ایمینینس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے عارف والا پہنچی تھیں، ہاؤسنگ کالونی میں ہیلی پیڈ بنایا گیا تھا، تاہم ہیلی کاپٹر …

Read More »

جائیداد کے تنازع پر باپ نے فائرنگ کر کے بیٹے کو قتل کر دیا

شیخوپورہ کے علاقے کوٹ عبد المالک میں جائیداد کے تنازع پر باپ نے فائرنگ کر کے بیٹے کو قتل اور بہو کو زخمی کر دیا۔پولیس کے مطابق واردات کے بعد ملزم نے خودکشی کی کوشش میں خود کو بھی گولی مار لی۔جائیداد کے تنازع پر قیصر نامی زمیندار نے گھر …

Read More »

رحیم یار خان: بیوی کا شوہر سے جھگڑا، 4 بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی

رحیم یار خان میں گزشتہ روز ماں اور 4 بچوں کی نہر میں کود کر خودکشی کرنے کی کوشش کے بعد ریسکیو آپریشن جاری ہے۔گزشتہ روز ماں 4 بچوں سمیت نہر میں کود گئی تھی جس کے بعد 2 بچوں کی لاشیں نکال لی گئی تھیں جبکہ 2 کی تلاش …

Read More »

اغوا ہونے والے 2 پاکستانی شہری بحفاظت پاکستانی سفارت خانے پہنچ گئے

ایران میں مبینہ طور پر اغوا ہونے والے دو پاکستانی معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، دونوں شہری بحفاظت پاکستانی سفارت خانے، تہران پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے اور ایران میں ایف آئی اے کے لنک آفس کی مربوط اور بروقت کوششوں کے نتیجے …

Read More »

اپر کوہستان: فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل اور خاتون جاں بحق

اپر کوہستان کی تحصیل داسو میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والا شخص پولیس کانسٹیبل تھا جبکہ فائرنگ کا نشانہ بننے والی خاتون 2 بچوں کی ماں تھی۔پولیس نے دونوں مقتولین کی لاشیں برآمد کرنے کے بعد …

Read More »

پشاور: گھر میں آگ لگنے سے میاں بیوی اور 4 بچے جاں بحق

پشاور کے علاقے تہکال پایان میں گھر میں آگ لگنے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران 1 کمرے سے 6 افراد کی لاشیں ملیں، مرنے والوں میں میاں، بیوی اور ان کے 4 بچے شامل ہیںمبینہ طور پر اموات آگ کی تپش …

Read More »

نارنگ منڈی م: 2 مسافر بسوں میں خوفناک تصادم، 5 افراد جاں بحق، 25 زخمی

نارنگ منڈی کے کالاخطائی روڈ پر دو مسافر بسوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 5 مسافر جاں بحق جبکہ 25 افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ سدھانوالی اسٹاپ کے قریب اس وقت پیش آیا جب لاہور سے شکرگڑھ جانے والی ایک مسافر بس موٹر سائیکل سوار …

Read More »